جو شخص اللہ کا نام لئیے بغیر تقریر نہیں شُروع کرتا۔ جو شخص رسولؐ کی ناموس کے لئیے اقوام متحدہ میں قرارداد پاس کروا دے جو شخص تمام اسلامی مُمالک کو یکجا کر کے رسولؐ اور اسلام کی بات کی-عمران خان کے خلاف مذہب کارڈ کا استعمال اور توہین رسالت کا مُقدمہ۔کتنا ڈرتے ہیں یہ عمران خان سے
افزائش ہوئی ہے۔ ہم نےلاہور میں اس طرز کے 70 سے زائد منصوبے لگائے ہیں۔ باغبانوں کا کہنا ہے کہ یہ جنگلی حیات سے بھرپور ہے اور یہ سب لاہور کے وسط میں ہے۔ بلّوکی نیچر ریزرو کا آغاز 2019 میں قبضہ مافیا سے اراضی واگزار کروانے کے بعد کیا گیا۔
کو10بلین ٹری سونامی کےبعدسرسبز و شاداب کیاجا چکاہے۔لاہور میں راوی سگیاں پُل کےقریب لگائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے مییاواکی جنگل، جس کا میں نے گزشتہ برس افتتاح کیا، کے لگائے جانے سے پہلے اور بعد کے مناظر۔محض ایک سال کے عرصےمیں اسکی ناقابلِ یقین
چیف الیکشن کمشنر کے نام پر ڈیڈلاک ہونے پر نیوٹرلز نے چئیرمین الیکشن کمیشن کے لئے راجہ سکندر کا نام دیا وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ سکندر سلطان راجہ نیوٹرل رہے گا ہم گارنٹی دیتے ہیں،
نیوٹرلز نے یہ نہیں بتایا کہ وہ نیوٹرلز جیسا نیوٹرل ہی ہو گا 😀
It's been a historic movement after regime change operation. Whole country has expressed their anger against it as imported govt has crushed our economy. This is a tribute video by @NausheenPeerwa1 for all folks standing with the truth!#آج_سازش_نہیں_چلے_گی
میرے دل میں لآ اِلَهَ اِلّا اللّہ ہے، نہ خود کبھی کسی کےسامنے جھکا ہوں سوائے اللّہ کےاور نہ اپنی قوم کوکبھی کسی کےسامنے جھکنے دوں گا۔ چئیرمین عمران خان