Sometimes i have Wild Thoughts,Hate politics of PPP+PTI,hate hypocrisy ,Simple & Straight Forward,lil Romantic & That's it,Follow me i will Follow Back /KSA🇸🇦
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
وزیراعلیٰ مریم نواز کی 'اپنی چھت، اپنا گھر' سکیم بلا تفریقِ رنگ و نسل اور مذہب، تمام شہریوں کے لیے روشن مستقبل کی ضمانت بن رہی ہے۔ ننکانہ صاحب کے سردار منندر سنگھ کی اس سکیم کے ذریعے اپنے گھر کی تعمیر، پنجاب میں مذہبی ہم آہنگی اور سماجی انصاف کی ایک بہترین مثال ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا یہ ویژن ریاست اور شہری کے درمیان اعتماد کے رشتے کو مزید مضبوط کر رہا ہے۔
A meeting was held under the leadership of Muhammad Nawaz Sharif and Chief Minister Maryam Nawaz.
🔹It was agreed to fully restore all sections of the Lahore Fort to their original historical condition.
🔹Spread over 40 acres, 26 monuments within the Lahore Fort will be restored to their authentic original state.
رمضان المبارک کے 13 ویں روزے کو بھی 'مریم کے مہمان' نگہبان دسترخوان پر خدمتِ خلق کا مشن پوری تندہی سے جاری رہا۔ حکومتِ پنجاب اور مخیر حضرات کے مثالی اشتراک سے صوبے بھر میں ہزاروں مستحق شہریوں اور مسافروں کی عزتِ نفس کا خیال رکھتے ہوئے انہیں معیاری افطار پیش کیا گیا۔
#رمضان_نگہبان_مریم_کیساتھ
#نگہبان_ہے_رمضان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ مجموعی سیکیورٹی صورتحال، کچہ آپریشن، غیر قانونی افغان باشندوں کے انخلا اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ پر تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
الحمداللّہ نہ صرف یہ پنجاب کا ایک سرکاری سکول ہے بلکہ مجھے یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ یہ سپیشل بچوں کیلئے سنٹر آف ایکسیلینس ہے جو پنجاب کے تمام اضلاع میں بنائے جا رہے
سب سے پہلے ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ نواز شریف صاحب کی قیادت میں پہلے بھی پاکستان میں کام کیا ہے اور آج بھی وہی تسلسل جاری ہے۔ حکومت میں شہباز شریف ہوں یا مریم نواز فیصلوں کے پیچھے نواز شریف صاحب کی رہنمائی ہے۔ وہ مسلسل سپورٹ دیتے ہیں اور ہر قدم پر ساتھ کھڑے ہیں۔ آج کی کامیابی ان کے نام ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف