حامد حسین خٹک بھائی کی مـــــــیزبــانی میں چلنے والی خــــتم نبوت سپیس
ہر جمعرات رات 9:30 بجے جس کے کــوہــوسٹ محمد ذاھـــد بھائی اور
شیراسلام حاجی شــــیر محمد بھائی
چیف آرگــنائزر مـــــصری خـــــان بھائی
تمام سیاسی و مذہبی کارکنان شرکت فرمایا کریں۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ🌹❤️🌹
بریکنگ نیوز 🚨
صحافی اسد اللّٰه خان کا بڑا انکشاف۔
مریم نواز فارغ ہوگئی، کام لے لیا گیا 🔥🔥
مریم نواز کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پیغام دے دیا گیا ہے کہ خود ہی عزت کے ساتھ استعفیٰ دے دو، نہیں تو پھر تحریک عدم اعتماد آ جائے گی
السلام علیکم ✨🤍
Good morning✨☕
🫴🏻🕊️उन लोगों के साथ गुज़ारा मुमकिन है,
जिनकी "तबीयत"ख़राब हो,
मगर उनके साथ नहीं,
जिनकी "तरबियत" ख़राब हो...!✍🏻🖤🥀
S💔N
https://t.co/s9paHjz9l0
#تعز جہاں کی زمین بھی مجوسیوں کو قبول نہیں کرتی
آج تعز میں
وادی الصفیہ کے مقام پر مجوسی حوثیوں کی تقریباً 13 گاڑیاں جمع تھیں اور وہیں حوثی رہنماؤں کا ایک اجلاس بھی ہو رہا تھا
پھر بنی حماد اور ذبحان کی جانب سے اللہ کی طرف سے ایک سیلاب آیا جس نے انہیں اچانک اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ان کی تمام گاڑیوں کو جن میں ان کی ذاتی کاریں بھی شامل تھیں اپنے ساتھ بہا لے گیا
#صنعاء کے قبرستان اجتماعی قبروں میں تبدیل ہو چکے ہیں جس کی وجہ میدانِ جنگ سے ٹوکریوں میں لائی جانے والی لاشوں کی بڑی تعداد ہے
مجوسی حوثی دہشت گرد ملیشیا یمنی سرزمین اور یہاں کے عوام کو تباہ کر رہی ہے
زرداری کا میمو گیٹ
بی بی مریم نواز کی ڈان لیکس
ایم کیو ایم کا ہزاروں سرکاری اہلکاروں کو قتل کرنا
مولانا کے خلاف بھونکیں تو سب گناہ تو سب معاف ہے
#مولانا_آئین_کےپاسبان
پی پی کی سندھ سے باہر جو اوقات ہے سب جانتے،کشمیر لگے بلتستان میں جس گروہی فرقہ وارانہ اور مسلکی بنیاد پہ الیکشن لڑا گیا ریاست گونگی بنی رہی، کوئی دوسرا کرے تو ڈالا کریکٹر خراب ؟
زرداری کا ٹو ان ون وزیراعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہے جس کے پاس پنجاب میں بجانے کو چھنکنا تک نہیں
کے پی کے بلوچستان میں لوگ پسند ضرور کرتے ہوں گے اور اس کی بہت شدید وجوہات ہو سکتیں
زمہ داری اپنی اپنی
#مولانا_آئین_کےپاسبان
مجوسی دھشت گرد اور یہودی ایجنٹ عبدالملک الحوثی کے گروہوں کے خلاف احتجاج
قبائل کا مطالبہ حوثی #صنعا سے نکل جائیں
اور ایرانی موجودگی ناقابل قبول رہے گی
یمن کے لوگ اس بات پہ ثابت قدم ہیں
آپ کو مفتی اویس عزیز کا ہنستا ھوا چہرہ یہ پیغام دے رھا ھے کہ شیخ الہند کے وارثوں کے لیے ہتھکڑیاں اعزاز ھوا کرتی ھیں اور یہ پیغام بھئ دے رھا ھے کہ آپ گرفتاریوں اور الزام و دشنام کے پیچھے نہیں چھپ سکتے جمعیت کے کارکن آپ سے وہ سوال پوچھتے رھیں گے جو ھمارے قائد مولانا فضل الرحمن نے پوچھے ھیں۔
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
لبنانی مجوسی #حزب_اللہ کا یہ آپریشنل کمانڈر احمد الحاج علی ابو علی الہادی جس کے بارے میں یمنی اور سعودی ذرائع نے بڑے پیمانے پر رپورٹ کیا ہے کہ وہ حوثیوں کی صفوں میں #یمن آرمی کے خلاف لڑتے ہوئے مردار ہو گیا
ماشاءاللہ ❤️🌷❤️
#منامہ میں خلیجی ممالک کے وزرائے دفاع نے کویت میں ایک ایڈوانسڈ کمانڈ پیش قدم کمانڈ کے قیام اور اس کے لیے فوجی دستوں کی تخصیص کی منظوری دی اس کا مطلب ہے کہ خلیجی ممالک کی مشترکہ فوجی کمانڈ کا ہیڈکوارٹر ریاض میں ہی رہے گا اور اس فیصلے کے تحت اب کویت میں بھی اس کا ایک ایڈوانسڈ ہیڈکوارٹر قائم ہوگا
سیاست سوائے مولانا فضل الرحمان کے کوئی نہیں جانتا،باقی سب چوڑے چمار چاپلوسی ڈفر
مشکل فیصلوں میں مولانا ہی واحد انسان جو درست سمت میں کھڑا ہوتا آئین کے ساتھ کھڑا ہوتا،اور جب ملکی دفاع کی بات ہو تو فوج کے ساتھ کھڑا نظر آتا
یہی محب وطن کرپشن سے پاک انسان کی بہترین نشانی
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ رات گئے سرحد عبور کر کے بنگلہ دیش پہنچ گئیں
جنریشن زی کے احتجاج کے بعد شیخ حسینہ کو ملک سے فرار ہونا پڑا تھا
سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا شیخ حسینہ سزائے موت کا سامنا کرنے گئی؟
مجھے تو ویڈیو ہی جعلی لگ رہی لیکن بنگالی میڈیا دھڑا دھڑ اس کو چلا رہا
ہہہہہہ عابد بھائی کوئی بلائے تو سہی مولانا نے کب انکار کیا ہے کہ ہم پیش نہیں ہوں گے قانون موجود ہے ادارے موجود ہیں نوٹس جاری کریں کوئی انکوائری کوئی کیس کچھ بھی تو نہیں
اب مولانا کس کے سامنے پیش ہوں؟
مولانا کے خلاف کچھ ہے ہی نہیں تو آپ بتائیے آپ کس بنیاد پہ کہہ رہے؟
पतझड़ से पेड़ कभी नाराज नहीं होते, उन्हें पता है कि बसंत फिर लोटेगा- शायद जिंदगी भी कुछ ऐसी ही है। हर बिछड़ना एक नई शुरुआत का रास्ता बन जाता है !
https://t.co/PDFTiFzhqI