@hinaparvezbutt عمران خان لیڈر ہے کھلاڑی ہونا اس کی اضافی قابلیت ہے۔ پڑھا لکھا ہے قوم اسے 70 سالوں سے جانتی ہے۔ بس تم لوگوں نے چول مارنی ہی ہے۔
عمران خان ایک برانڈ ہے۔
تم لوگ باقی زندگی کبوتر اڑاؤ گے
@NawazshrifMNS @MaryamNSharif یہ سب ٹھیک ہے مگر یہ بھگوڑا پہلے یہاں تو آئے اب تو بھائی کی حکومت ہے سمدھی خالی خزانے پر بیٹھا ہے بیٹی بھونکنے میں مصروف عمل۔۔۔
اور کیا چاھیے گنجے کو