آزادی ایک عظیم نعمت اور ہمارے بزرگوں کی بے شمار قربانیوں کا ثمر ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور اتحاد کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
امتیاز علی ڈار
نائب صدر، پاکستان مسلم لیگ نون
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
الحمدللہ!
ہم اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں جس نے ہمیں ایک عظیم کامیابی عطا فرمائی۔ یہ فتح ہمارے شہیدوں کے لہو، ہمارے سپاہیوں کی قربانیوں اور پوری قوم کے اتحاد و ایمان کا ثمر ہے۔ پاکستانی عوام اور افواجِ پاکستان اس عظیم کامیابی پر سربسجود ہیں۔
یا رب العالمین، تنگدستی اور وباؤں کے بعد دلوں میں سختی کے بجائے نرمی اور تضرع کی توفیق دیں۔ بیشک شیطان تو سیاہ کاریوں کو زینت بنا کر پیش کرتا ہے۔ اس کے دھوکہ سے بچنے کی توفیق دیں اور جو ہم سے ظلم و زیادتی سے پیش آئے ہوں انہیں درگزر کرنے کا جزبہ اور ہمت عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین
بٹ صاحب آپ ہمشہ دل میں بستے رہے گے اور آپ کی یادیں نہ بولا نے سے بھی نہیں بھولیں گئی خدا پاک اپنے حبیب بنی محمد صلی الله علیہ وسلم کے صدقے آپ پر رحم وکرم کرے اور جنت میں عالی مقام عطا فرمائے آمین ، بٹ صاحب کا دکھی انسانیت سے پیا ر پر سلام عقیدت
@MIshaqDar50@SubhaniBajwa محترم ڈار صاحب اٹلی میں نہیں فرانس کے نجی ہسپتال میں بٹ صاحب اپنے خالق حقیقی سے جاملے خدا پاک بٹ صاحب کے در جات بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ امجد بٹ پسروری، سابقہ صدر مسلم لیگ ن یو اے ای، جو اٹلی کے ہسپتال میں کچھ عرصہ سے زیرِ اعلاج تھے، انتقال کر گئے۔ اللہ تعالٰیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰیٰ درجہ عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
بٹ صاحب آپ ہمشہ دل میں بستے رہے گے اور آپ کی یادیں نہ بولا نے سے بھی نہیں بھولیں گئی خدا پاک اپنے حبیب بنی محمد صلی الله علیہ وسلم کے صدقے آپ پر رحم وکرم کرے اور جنت میں عالی مقام عطا فرمائے آمین ، بٹ صاحب کا دکھی انسانیت سے پیا ر پر سلام عقیدت
“عمران خان نیازی دِن رات جھوٹ بولتا ہے۔ جتنی جھوٹ کی فیکٹریاں اس کے دور میں لگی ہیں، پاکستان کی 72 سالہ تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔” ~ شہباز شریف صاحب