i can make you understand @thechemistryart in 40 days & make you a master of chemistry in 4 months. a Sir MUHAMMAD TOFIQUE's student & @hvSchizophrenia
یہ صرف پاکستان ہے جس نے اکھنڈ بھارت کو روکا ہوا ہے۔۔ اللہ نہ کرے اگر پاکستان کو نقصان پہنچا تو پھر خطے کا کوئی اور ملک ان ہندو مشرک کمینوں کی مزاحمت نہیں کر سکے گا۔
اج یہ نمک حرام افغانی اکھنڈ افغانستان بنانے کے چکر میں پاکستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ ان بے غیرت و بے شرموں کو ہندو مشرکوں کا یہ ارادہ دیکھنا چاہیے کہ وہ تو اکھنڈ بھارت بنانا چاہتے ہیں جس میں افغانستان بھی شامل ہے۔
یہ تو پاکستان ہے جس نے افغانستان کو بچایا ہوا ہے۔۔ پہلے ہم نے سوویت روس سے بچایا پھر امریکیوں سے بچایا اور اب ہندو مشرکوں سے بچا رہے ہیں۔
میرے عزیز ہم وطنو! 🇵🇰
آج ہم بات کر رہے ہیں اُس بہادر سپوت کی، اُس دلیر جرنیل کی، جس نے اپنی جرأت، اپنی سچائی، اور اپنے ایمان سے دشمنوں کے دلوں میں خوف کی ایک لہر دوڑا دی!
جی ہاں میں بات کر رہا ہوں پاکستان کے تاریخ ساز ڈی جی آئی ایس پی آر @OfficialDGISPR کی!
جب وہ بولتے ہیں تو ان کی آواز میں ایک ایسی گرج، رعب اور دبدبہ محسوس ہوتا ہے کہ مخالفین کے چہرے کا رنگ اُڑ جاتا ہے، ان کے ماتھے پر پسینہ آ جاتا ہے، اور ان کے ایوانوں میں لرزہ طاری ہو جاتا ہے۔
یہ وہ آواز ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے ایک خاص ہیبت اور وقار رکھا ہے, یہ صرف ایک سچے، کھرے اور بہادر مسلمان کی آواز ہو سکتی ہے!
پاکستان کی تاریخ کے جتنے بھی جانباز اور نڈر سپاہی آپ دیکھیں گے، ان میں ایک نام ہمیشہ فخر کے ساتھ لیا جائے گا ✌️♥️
اور وہ ہے ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کا نام!
یہ ہیں پاکستان کے ایک بہادر، باصفا، اور مخلص سپوت
جن کی زبان پر سچ، دل میں ایمان، اور وجود میں وطن کی محبت بسی ہوئی ہے!
اللّٰہ ان جیسے جانبازوں کا سایہ ہمیشہ پاکستان پر قائم رکھے۔
پاکستان زندہ باد! ✊ 🇵🇰
وہ فوج جس کے خوف سے دشمن کانپ اٹھتے ہیں،
وہ فوج جس کی بہادری کے قصے پوری دنیا اور خاص طور پر مسلم اُمّت میں گونج رہے ہیں،
وہ فوج جس کی بہادری کے سامنے امریکہ بھی سرِ تسلیم خم کر چکا ہے،
وہ فوج جس کے ڈر سے ہر حریف کھانپ رہا ہے،
وہ فوج جو دشمنانِ اسلام اور دشمنانِ پاکستان کے لیے ایک دراؤنا خواب اور خوف کی علامت ہے میں اس فوج پر کیوں نہ قربان جاؤں؟
اس فوج کے لیے ہمارا سینہ حاضر ہے؛ ہماری جان، ہمارا تن، من، دھن سب اُن پر قربان۔
اس فوج کی عزت و ناموس کے لیے ہمارا جان و مال قربان۔
اسی فوج کی وجہ سے آج ہم سینہ کھول کر اور سرِ بلندی سے پوری دنیا میں فخر سے کہتے ہیں کہ ہماری فوج دُنیا کی سب سے بہادر فوج ہے۔
ہماری فوج پر نہ صرف ہمیں بلکہ خاص طور پر فلسطین، کشمیر اور دیگر مسلم ملکوں کے لوگ بھی ناز کرتے ہیں 🇵🇰 ✌️♥️
@OfficialDGISPR
بہادر تو دنیا میں بہت ہوں گے لیکن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ان بہادر امتی تک کوئی بھی نہیں پہنچ سکتا جن کو موت سامنے نظر آرہی ہوتی تھی سب کو پتہ ہوتا تھا کہ پاکستان کے ادارے بھی رافضیوں کے ساتھ مکمل طور پر ملے ہوے ہیں پھر بھی ڈٹے رہے
#علی_شیر_حیدری_شہید
لودھراں: ٹک ٹاک پر دوستی، لاہور کی لڑکی محبت میں دنیاپور پہنچ گئی
لودھراں: لاہور کی رہائشی لڑکی کی ٹک ٹاک پر دنیاپور کے ایک نوجوان سے دوستی محبت میں بدل گئی، لڑکی والدین کو بتائے بغیر نوجوان سے ملنے دوکوٹہ چوک دنیاپور پہنچ گئی۔
چوک میں ایک تنہا لڑکی کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سٹی دنیاپور پولیس فوری طور پر متحرک ہوئی اور موقع پر پہنچ کر لڑکی کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس نے لڑکی کے والدین سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ والدین نے پہلے ہی بیٹی کی گمشدگی کے حوالے سے لاہور پولیس کو اطلاع دے رکھی تھی۔
دنیاپور پولیس نے والدین کو طلب کرکے لڑکی کو بحفاظت ان کے حوالے کر دیا۔ دوسری جانب تشویشناک امر یہ سامنے آیا کہ جس نوجوان کی محبت میں لڑکی لاہور سے دنیاپور پہنچی، اس نے لڑکی کے پہنچنے کے بعد اپنا موبائل فون ہی بند کر دیا۔
ڈی پی او لودھراں بینش فاطمہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کی عزت اور جان کی حفاظت یقینی بنانے پر لیڈی سب انسپکٹر حرا ذوالفقار کو شاباش دی اور انعام سے بھی نوازا۔
اس موقع پر ڈی پی او بینش فاطمہ کا کہنا تھا کہ والدین اپنے بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ موجودہ دور میں بچوں کو سوشل میڈیا کے محفوظ اور ذمہ دارانہ استعمال کے حوالے سے آگاہی دینا انتہائی ضروری ہے۔
ماشاءاللہ! فلپائن کے ایک گاؤں میں 215 افراد نے ایک ساتھ کلمۂ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرلیا
فلپائن کے صوبہ سیبو میں واقع بانٹایان جزیرے کے ایک گاؤں میں 215 افراد نے ایک ہی اجتماع کے دوران کلمۂ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کیا۔
آج لاہور میں ایک بیکری کے باہر ایک 65 سالہ بزرگ سیکیورٹی گارڈ کو بیٹھے دیکھا۔ وہ روٹی کے اوپر صرف پیاز رکھ کر کھا رہے تھے۔ پہلے مجھے لگا شاید دانتوں کی وجہ سے نرم سالن وغیرہ نہیں کھا سکتے، لیکن دل نے گوارا نہیں کیا اور میں ان کے پاس چلا گیا۔
میں نے پوچھا، “انکل کیا کرتے ہیں؟”
کہنے لگے، “بیٹا، سیکیورٹی گارڈ ہوں۔”
پوچھا، “تنخواہ کتنی ہے؟”
کہنے لگے، “25 ہزار روپے۔”
پھر میں نے پوچھا، “انکل، اتنی تنخواہ میں گھر کیسے چلتا ہے؟ بچے کتنے ہیں؟”
انکل نے بتایا کہ میری تین بیٹیاں اور ایک چھوٹا بیٹا ہے۔ گھر میں کمانے والا صرف میں ہوں۔
میں نے روٹی اور پیاز کی طرف دیکھتے ہوئے پوچھا، “انکل سالن وغیرہ نہیں کھاتے؟”
انکل کی اگلی بات نے دل توڑ دیا۔ کہنے لگے:
“بیٹا، دو دن سے گھر کے حالات بہت خراب ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے بیٹی بیمار ہوگئی تھی، علاج کے لیے ایک شخص سے قرض لیا تھا۔ تنخواہ آئی تو سارا قرض واپس کردیا، اس کے بعد گھر کا راشن خریدنے کے لیے پیسے نہیں بچے۔”
ذرا سوچیں… ایک 65 سالہ بزرگ، جو دن رات ہماری دکانوں اور کاروبار کی حفاظت کرتا ہے، خود اپنے گھر کے لیے دو وقت کا کھانا بھی پورا نہیں کر پا رہا۔
ہم اکثر دکانوں، ہوٹلوں اور بیکریوں کے باہر بیٹھے سیکیورٹی گارڈز کو دیکھ کر گزر جاتے ہیں۔ شاید ہمیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ ان کے پیچھے ایک پورا گھر ہوتا ہے، بچے ہوتے ہیں، بیماریاں ہوتی ہیں، بجلی کے بل ہوتے ہیں اور راشن کی ضرورت ہوتی ہے۔
میں نے انکل سے پوچھا کہ “یہ بیکری والے آپ کو کچھ کھانے کے لیے نہیں دیتے؟”
انکل نے بتایا کہ اگر کچھ چیزیں بچ بھی جائیں تو انہیں کھانے کے لیے نہیں دیا جاتا، بلکہ ضائع کردی جاتی ہیں۔
یہ سن کر واقعی دل دکھا۔ اگر کسی جگہ کا سیکیورٹی گارڈ پوری ایمانداری سے آپ کی دکان، آپ کی پراپرٹی اور آپ کے کاروبار کی حفاظت کر رہا ہے تو کم از کم انسانیت کے ناطے اس کا خیال تو رکھا جا سکتا ہے۔
کھانا ضائع کرنے کے بجائے کسی بھوکے انسان کو دے دینا کون سا مشکل کام ہے؟
میں نے انکل کو کچھ رقم دی اور الگ سے راشن کے پیسے بھی دیے اور کہا:
“انکل، کل گھر جاتے ہوئے اپنے بچوں کے لیے اچھا سا کھانا لے کر جانا، گھر کا راشن لے کر جانا اور بچوں کو اپنے ہاتھ سے کھانا کھلانا۔”
اللہ گواہ ہے، انکل کے چہرے پر آنے والی خوشی دیکھ کر دل بھر آیا۔ ❤️
میری پاکستان کے ہر صاحبِ حیثیت انسان سے ایک چھوٹی سی اپیل ہے: جب بھی کسی دکان، بیکری، ہوٹل یا مارکیٹ کے باہر کوئی بزرگ سیکیورٹی گارڈ نظر آئے تو اسے نظرانداز نہ کریں۔ اگر استطاعت ہو تو جاتے ہوئے ایک چھوٹی سی ٹپ دے دیں، پانی پلا دیں یا کچھ کھانے کو دے دیں۔ شاید آپ کے لیے چند سو روپے معمولی ہوں، لیکن اس بزرگ کے لیے وہ پورے گھر کی خوشی بن سکتے ہیں۔
اور کاروبار کرنے والے تمام بھائیوں سے بھی گزارش ہے کہ جو لوگ آپ کی پراپرٹی کی حفاظت کرتے ہیں، ان کا خیال رکھا کریں۔ ان کے لیے کھانے کا انتظام کریں، ان کی ضروریات پوچھیں اور انہیں عزت دیں۔
کیونکہ ہر غریب انسان صرف مدد کا محتاج نہیں ہوتا، وہ عزت کا بھی حق دار ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بزرگ کے گھر میں آسانیاں پیدا فرمائے، ان کے بچوں کے نصیب اچھے کرے اور ہمارے دلوں میں دوسروں کا درد محسوس کرنے والی انسانیت ہمیشہ زندہ رکھے۔ آمین
منقول
برائے مہربانی اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں بہت حساس کیس ہے۔ بچیاں سندھی زبان میں بات کرتی ہیں۔ اپنے متعلق کچھ بھی بتانے سے قاصر ہیں۔ مبینہ طور پر بچی کو معذور کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ بھیک منگوائی جائے۔
#Waliullahmaroof
یہ دو شخصیات پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک میں ہوتی تو حکومت ان کی خدمات کے عوض ملک کا سب سے بڑا ایوارڈ دیتی ۔
کیونکہ یہ لوگ خاموشی سے اپنا سماجی کام کر رہے ہیں متوسط طبقے کے ہیں حکومت کی شان میں قصیدے نہی لکھتے اس لیے یہ تمغہ کے مستحق ہیں ۔
ولی اللہ معروف نے پاکستان ہی نہیں، دنیا بھر میں بچھڑے ہوئے افراد کو ان کے خاندانوں سے ملانے کا عظیم کام کیا ہے ۔ بغیر کسی ریسورسز حکومت کی سپورٹ کے بغیر کے وہ کام کر رہا ہے جو ریاستی ادارے بھی نہی کر پاے ۔۔
یہ وہ شخص ہے جو برسوں سے گمشدہ اور بچھڑے ہوئے لوگوں کو ان کے خاندانوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ کئی ایسے خاندان جنہوں نے اپنے پیاروں کی واپسی کی امید تقریباً چھوڑ دی تھی، سوشل میڈیا، تحقیق اور مسلسل کوششوں کے ذریعے دوبارہ ایک دوسرے سے ملے۔
کسی کا بیٹا کئی دہائیوں بعد ماں باپ سے ملا، کسی ماں کو برسوں بعد اپنی اولاد کا پتا چلا اور ایسے کیسز بھی سامنے آئے جن میں پاکستان سے باہر موجود خاندانوں کو بھی اپنے بچھڑوں تک پہنچانے میں مدد ملی۔
یہ کام صرف ایک پوسٹ لگانے کا نام نہیں۔ اس کے پیچھے دن رات کی محنت، لوگوں سے رابطے، معلومات کی تصدیق، مختلف شہروں اور ملکوں تک رسائی اور سب سے بڑھ کر ایک بے لوث جذبہ چاہیے۔
جبکہ دوسری طرف ٹیچر عثمان ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف مسلسل جدوجہد میں مصروف ہیں۔جہاں اسلام اباد کا زمینی پانی ختم ہو گیا ہے یہ شخص انڈر واٹر کنوئیں بنا کر بارش کے پانی کو واپس زمین کے حوالے کر رہا ہے ۔ بلوچستان پنجاب ازاد کشمیر جہاں جس نے بولایا یہ شخص پہنچا ۔
اس کے اس اقدام سے پاکستان میں میں ایسی ایسی جگہوں پر جہاں پانی نہی تھا سالوں سے بور خشک ہو گئے تھے لوگ روزانہ ٹینکر سے پانی خریدنے پر مجبور تھے اج وہاں زمینی پانی ا رہا ہے ۔
اس شخص نے لوگوں کو اگاہی دی پانی کی اک اک بوند قیمتی ہے جو بارش کے بعد اپکے پکی سڑکوں کی وجہ زمین میں واپس نہی جارہی ہے ۔۔
یقیناً یہ دونوں شخصیات تمغوں کے محتاج نہیں، مگر اگر یہ تمغے ان کے سینوں پر سجتے تو شاید تمغوں کی قدر و منزلت ہی دوگنی ہو جاتی ۔
پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف دشمن کے حلقوں میں بھی گونجتا ہے
بھارتی لکھاری پشپندر سنگھ جس نے پاکستان فضائیہ کی تعریف میں کتاب لکھی تھی جب وہ پاکستان آیا تو اُس نے مجھے بتایا کہ میں اسرائیلی ائیر چیف سے ملا تو اُسے کہا کیا تم جانتے ھو دنیا میں کونسی ائیر فورس ھے جو خود کو تم سے بہتر سمجھتی ھے تو اُس نے جواب دیا یہ تو مجھے نہیں پتا کونسی ائیر فورس خود کو ہم سے بہتر سمجھتی ھے لیکن مجھے اتنا پتا ھے آج تک دنیا میں اسرائیل کے پانچ جہاز گرے ہیں اور وہ پانچوں جہاز گرانے والی پاکستان ائیر فورس ھے
عطا مومن کو پھر درگاہِ حق سے ہونے والا ہے
شکوہِ ترکمانی، ذہنِ ہندی، نُطقِ اعرابی
اور
اٹھ کہ بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
The Makkah Joint Defense Agreement between KSA, Pakistan, and Turkey 🇸🇦🇵🇰🇹🇷 establishes a framework for a long-term defense partnership, enhancing deterrence, coordination, and integration between our countries, and contributing to regional and global security and stability.
سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے درمیان حالیہ اہم معاہدے پر دنیا بھر کے مسلمان خوشی، اطمینان اور امید کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ پیش رفت امتِ مسلمہ کے باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کے حوالے سے ایک خوش آئند علامت ہے۔
لیکن افسوس کہ لاہور میں بیٹھے ایرانی نواز جواد نقوی کو یہ قربت اور تعاون ناگوار گزر رہا ہے۔ جو خود کو ہمیشہ اعتدال اور توازن کا نمائندہ ظاہر کرتے ہیں، ایسے مواقع پر ان کا طرزِ عمل خود بہت کچھ واضح کر دیتا ہے۔
اگر نام نہاد اعتدال پسند کا معیار یہ ہے، تو پھر کھلی شدت پسندی اور اشتعال انگیزی کرنے والوں کی کیفیت کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔
پہرہ جاری رہے گا، ان شاء اللہ۔
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
وہ کعبہ جسکی حفاظت کے لئے سیدنا عمر و حمزہ آئے تھے اور کہا تھا کہ"جس نے بیوی بیوہ کروانی ہو بچے یتیم کروانے ہوں سامنے آئے" آج اسی کعبے کی حفاظت اللہ نے پاکستان کو بخشی ہے
مجوسیو کالے منہ والو جس نے شوق پورا کرنا ہو آ جائے اب۔۔ان شا اللہ ایسے پیسا جائے گا جیسے چکی میں دانے
🇵🇰❤️🇸🇦
پاکستان سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مکرمہ میں ھونے والا دفاعی معاہدہ پوری مسلم دنیا کے لئے نہایت خوشی کی خبر ھے تینوں حکومتیں اس تاریخ ساز معاھدے پر جو بیت اللہ کے بالکل قریب ھوا مبارکباد کی مستحق ہیں اللہ تعالی اسکو امت مسلمہ کے اتحاد کا ذریعہ بنائیں آمین