A Digital ID is legally equivalent to a physical ID card. However, some offices and service providers are still asking citizens to present a physical card or photocopy instead of accepting the Digital ID available through NADRA services.
پاکستان سعودیہ کے ساتھ ہے، سعودیہ ایران کے خلاف ہے، پاکستان ایران کے ساتھ ہے ایران امریکہ کے خلاف ہے لیکن پاکستان امریکہ کے ساتھ ہے، ایران روس کے ساتھ ہے روس امریکہ کے خلاف ہے لیکن پاکستان امریکہ کے ساتھ ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہی 🤔 یہ پاکستان کس کے ساتھ ہے؟
#بریکنگ