رمضان مبارک
تمام مسلمان بھائیوں کو رمضان کا مہینہ بہت بہت مبارک ہوں یا اللہ ہم سب کو رمضان کے احکامات پر پورا پورا عمل کرنے کے توفیق عطا فرما۔آمین🤲
#Ramzan2023
حقیقی آزادی تحریک میں قوم نے اب تک واضح پیغام دیا کہ ہم کسی صورت غلامی قبول نہیں کریں گے نہ ہی بند کمروں کے فیصلے قبول کریں گے اسی تحریک کے اگلے فیصلہ کُن مرحلے #جیل_بھرو تحریک میں اسلام آباد سے سب سے پہلے میں گرفتاری دوں گا۔ اسد عُمر
#16December 2014 peshawar attack,its been 8 years of this incident,we cant forget that moment were 140 innocent kids r killed by terrorists you all are in our prayers,Never Forget martyard of #APSPeshawar school attack
#ایک_اور_16دسمبر
انا للّٰہ واناالیہ راجعون 😭
مفتی اعظم ابن مفتی اعظم مفتی محمد رفیع عثمانی رحمہ اللہ اب ہم میں نہیں رہے ان کی شخصیت نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کا سرمایہ تھی، انکی وفات پر دل بہت غمگین ہے اللہ مفتی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
#rafiusmani