I felt immense pleasure meeting such a great personality and being a part of Pashtun community this is our responsibility to give respect to everyone which we learned from our elders .
🔺 آج مغرب وقت میں جب پشاور ٹول پلازہ کے پاس پہنچا تو PTI کے جوانوں کا جم غفیر سراپا احتجاج تھا۔
🔺 مجھے دیکھتے ہی پہچان لیا، سیلفیاں لیں اور سڑک کھلوانے کی کوشش کی پر خود ہی بولے کہ کچھ شر پسند بھی پرامن دھرنا میں گھس گئے ہیں اس وجہ سے راستہ تبدیل کر لیں۔
🔺 شہید MPA عالم زیب کے بیٹے محمد زیب خان جو PTI کے سرگرم رکن ہیں انتہائی اخلاق سے ہمارے ساتھ بیٹھے اور ہمیں متبادل راستہ سے موٹروے تک پہنچایا۔
🔺 ہر طبقہ میں اچھے برے افراد موجود ہوتے ہیں اور میں محمد زیب اور اسکے دیگر ساتھیوں کے اخلاق اور مہذب گفتگو سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔
🔺 مجھے انہوں نے یونیورسٹی بھی مدعو کیا۔
🤲 اللہ ہم سب کو حوصلہ اور تحمل عطا فرمائے

I want to thank all our social media warriors who have valiantly taken our fight against US regime change conspiracy forward on all social media platforms.Continue carrying on our movement for Pak's sovereignty & democracy. You are our frontline warriors.#MarchAgainstImportedGovt
@MaryamNSharif Sher ki khal men KUTY ho tum log . Akela sher PM IMRAN KHAN tha . 14 kuty lar ghar k khana . Tum unhi faqeero k leadrs ho . Jin ko abhi tak samjh nae i r na kabhi aye gi
Pakistan became an independent state in 1947; but the freedom struggle begins again today against a foreign conspiracy of regime change. It is always the people of the country who defend their sovereignty & democracy.
کچھ وقت پہلے تک قبل ازوقت الیکشن کا مطالبہ کرنے والی اپوزیشن اب فوری عام انتخابات سے کیوں بھاگ رہی ہے۔ اگر اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کیا گیا تو 90لاکھ اوورسیز اور انکے خاندان انھیں کبھی معاف نہیں کرینگے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
I have called a cabinet mtg tomorrow as well as our parl party mtg; & tomorrow evening I will address the nation. My message to our nation is I have always & will continue to fight for Pak till the last ball.
ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں پر تحریک انصاف کے دوست محمد نے 59جبکہ ڈاکٹرہمایوں مہمند نے 49ووٹ لئے اور اپوزیشن کے فرحت اللہ بابر نے34 ووٹ لئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے دونوں امیدوار کامیاب۔ مبارک #SenateElections