*The 1947 Partition not only divided lands but also separated Sikh families and severed their spiritual connection with sacred sites across the border.*
_After decades of separation, *Pakistan took a historic humanitarian step by opening the Kartarpur Corridor*,
پیچھے بچا کون ہے سارے تو چلے گئے آخر میں وہ بیواقوف لوگ بچے جو ان کی باتوں میں آکر دھرنے میں آۓ تھے وہ جیل جائیں گے اس لئے عوام ہوشیار رہیں ایک نوسرباز پاکستان میں بھی کچھ کرتا رہا ہے اور کرنا چاہ رہا ہے
سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ پھیلا یا گیا ہے کہ راولاکوٹ میں موبائل سروس معطل کی گئی ہے جس کی وجہ سے متعدد لوگوں نے نمبرز ڈایل کرنے شروع کر دیے تھے جس وجہ سے نیٹورک ٹریفک جام ہو گئی اور سلو ہوگئی تھی جبکے سو شل میڈیا پر پراپیگنڈہ پھیلا یا جا رہا ہے جو کہ جھوٹ پر مبنی ہے ۔
*یاللہ رحم۔۔۔۔بلوچستان پھر لہو لہو*
*کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب خودکش حملہ، پورا شہر لرز اٹھا، 16 افراد شـہیـد، 30 زخمی*
*بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب لرزہ خیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرین جعفر ایکسپریس کو ن
مودی اور اجیت ڈووال دونوں پھسنے والے ہیں!
کلبوشن یادو کیطرح امریکہ نے بھی را کے ایجنٹ کو بمعہ را کے بےنقاب کر دیا۔
نکھل گپتا کو امریکی عدالت میں 40 سال تک سزا۔۔
نکھل گپتا کو بدنام زمانہ را کے ایجنٹ وکاس یادو نے سکھ رہنما Gurpatwant Singh Pannun کے قتل کی سپاری دی تھی
5 فروری یوم یکجہتی کشمیر۔۔
مقبوضہ کشمیر سے ہمارے ایک کشمیری بھائی کی فریاد
بی بی سی کی ایک۔رپورٹ میں کشمیر میں حالیہ کریک ڈاون کے حوالہ سے انکشاف اور وقت و حالات کا تقاضا۔۔۔