بے شک اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والا ہے.... فاختہ نے بتایا تجربہ کار شعیب ملک صہیب مقصود کی جگہ ورلڈ کپ کھیلنگے.... فاختہ نے بتایا شعیب ملک دلبرداشتہ ہوکر آج کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے لگے تھے لیکن صہیب مقصود کا باہر ہونا انکے لئے وسیلہ بن گیا....
#SohaibMaqsood#T20WorldCup2021
#T20WorldCup2021
Sources confirming that Babar Azam has recommended the name of Shoaib Malik to the selection committee as a replacement for Sohaib Maqsood.
#T20WorldCup2021
🚨 Breaking news 🚨
صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک شرجیل خان اور خوشدل شاہ کے ناموں پر غور جاری ان میں سے ایک کو ٹیم میں شامل کرنے کا امکان ہے🇵🇰🇵🇰🇵🇰