لاتكن الرقم التالي🇸🇦
اگلا نمبر آپ نہ بنیں 🇵🇰
不要成为下一个号码🇨🇳
Don't be the next case🇬🇧
No seas tú el próximo caso en la lista🇪🇸
Bir sonraki numara olma🇹🇷
Ne soyez pas le prochain cas🇫🇷
Sei nicht der nächste Fall🇩🇪
@SaudiMOH#بكل_اللغات#الرقم_التالي
اگر آپ کا کوئی دوست یا ملازم ہے جو اردو بولتا ہے تو ، ہم وزارت صحت کے منظور شدہ پوسٹ کا ترجمہ کرتے ہیں۔
ہم ہمیشہ آپ کی خدمت کے لئے حاضر ہیں
@SaudiMOH#InAllLanguages#SaudiArabia
ریاض سٹی بلدیہ نے اسٹرلائز کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کیا جو اپنی لیبارٹریوں میں تیار کیا گیا ہے۔ اور سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی سے لائسنس شدہ ہے۔
اور کل سے بروز منگل 17 مارچ 2020 شہریوں میں مفت تقسیم کیا جائے گا تاکہ لوگ #کورونا سے بچ جاے
#InAllLanguages
سعودی وزارت صحت نے 3 #کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی کا اعلان کیا ہیں۔ ان مریضوں کے ٹیسٹ لئیے گئے جن کے مطابق یہ وائرس سے صاف تھے۔ اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے اب ان کی صحت بہتر ہے اور ہسپتال سے فارغ کر دئیے گئے۔ اور اس طرح صحتیاب ہونے والوں کے تعداد (6) ہو گئ ہے
#InAllLanguages
کیرم بورڈ #سعودیہ_عرب میں گھروں میں کھیلا جانے والا مشھور کھیل ہے
یہ ٹیبل ٹاپ گیم ہے لکڑی یا پلاسٹک کی 20 رنگ برنگی چھوٹی ڈسکوں کا استعمال کرتے ہوئے کھیلی جاتی ہے
#هر_زبان_میں#InAllLanguages
ویووا کے پہاڑ .. ویوا سعودی عرب کے جنوب مغرب میں جازان خطے کے مشرق کے چاروں طرف لپٹے ہوئے پہاڑوں کا ایک سلسلہ ہے ، جو کہ ایک ہی پہاڑ کی شکل میں نظر آتے ہیں ، اور انکی اونچائی (12000 فٹ) ہے ، اس کی خصوصیات میں مشکل ناہم��ار راستے اور پٹریاں ہے
#هر_زبان_میں
#InAlllanguages
طائف میں الوہابہ کا دہانہ مشرق وسطی میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا ہے۔ یہ زمین میں ایک گہرا سوراخ ہے جس کا قطر دائرہ 3 کلومیٹر اور گہرائی 380 میٹر ہے ، ریسرچرز کا خیال ہے کہ یہ ایک بڑے آتش فشاں پھٹنے کا نتیجہ ہے
#هر_زبان_میں#InAlllanguages#TaifSeason