آج کون نظریہ پاکستان کی دھچیاں اڑا رہا ہے؟
آخر کوئ اس قدر اندھا کیسے ہو سکتا ہے؟
اسلام پے لیکچر دینے والے بھی اتنے اندھے ہو سکتے ہیں کہ ان کو ملک میں ہونے والا ظلم نظر نہیں آتا!
آئین و قانون سمیت چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہوتے نظر نہیں آتا
آخر کیسے کوئ اتنا اندھا ہو سکتا ؟؟
ایک وہ عورت ہے جو اپنے اثرورسوخ کا استعمال کرتے ہوئے زبردستی فقط پنجاب کے تعلیمی نصاب میں اپنا نام شامل کرواتی ہے اور دوسری طرف وہ باوقار خاتون ہیں جنکے بےلوث کاموں کو سرہاتے ہوئے انکا نام مشہوربین الاقوامی میگزین @Forbes ٹاپ 50 خواتین کی لسٹ میں ازخود شامل کرتا ہے۔ فرق صاف ظاہر ہے!
@SaniaNishtar congratulations!
#WellDoneSaniaNishtar #قوم_کی_روح_عمران_خان
آواز اٹھائیں 🚨
26 نومبر کو ایک ہزار سے زیادہ ٹکٹ ہولڈرز میں سے صرف ایک ہی بندہ گرفتار ہوا تھا جس کا نام سالار کاکڑ ہے۔ سالار کی گناہ صرف اتنی سی ہے کہ وہ سچ میں عمران خان کا وفادار ہے
سالار کی رہائی کے لئے آواز اٹھانا تمام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ پر فرض ہیں
عاصم منیر اپنی زاتی خواہشات کی تکمیل اور مریم نواز کی خشنودی حاصل کرنے کے لئے اپنی ہی فوج پر حملہ آور رہا
BBC کے مطابق چند فوجیوں پر صرف اس لیے بندوق تانی گئی کہ عاصم منیر کے جرنیلوں کو شک تھا کہ یہ فوجی عمران خان کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں، فوجی گھروں پر چھاپے مارے گئے
یہ وہ انگریز، غیر مسلم لوگ ہیں جن کی آنکھیں فلسطین کے مظلوموں کے لیے روتی ہے، میں نے کتنے احتجاج ایسے کور کیے جہاں بڑی تعداد میں غیرمسلم لوگ فلسطینیوں کے لیے گلے لگ کر روتے تھے، ان لوگوں کا الگ ہی مقام ہے