“اگر آپ ناران کا اصل حسن دیکھنا چاہتے ہیں، تو مئی سے بہتر کوئی مہینہ نہیں۔
یہ وہ وقت ہے جب برف پوش گلیشیئرز ابھی تک پوری شان سے موجود ہوتے ہیں، پہاڑوں کی چوٹیوں پر تازہ برف چمک رہی ہوتی ہے، دریاؤں کا پانی نیلگوں رنگ میں بہہ رہا ہوتا ہے، اور سب سے خوبصورت بات… ابھی سیاحوں کا رش بھی بہت کم ہوتا ہے۔
سوچیے… خاموش وادیاں، ٹھنڈی ہوا، سفید برف، اور قدرت صرف آپ کا استقبال کر رہی ہو۔
ناران کو ہجوم سے پہلے دیکھنا ہے، تو مئی میں ضرور جائیں۔ کیونکہ کچھ نظارے صرف قسمت والوں کو نصیب ہوتے ہیں۔
🔴 اسپین میں براہِ راست نشریات کے دوران نیتن یاہو کو درمیانی انگلی دکھا کر استقبال کیا گیا، یہ واقعہ اُن کے ملک کے خلاف توہین آمیز بیانات کے بعد پیش آیا۔
اچھار نالہ کوہستان بائی پاس کے مقام میں زمین نیچے دھنس گی ہے۔
اس جگہ کے بلکل نچے سے کے کے ایچ روڈ کراس کرنے کے لے ٹنل بنایا گیا تھا۔۔ مزید انکائری جاری ہے اس ایرا کا سب سرفس سٹریکچر اور جیالوجی دیکھ کے بتائی جاسکتی ہے اصل مسلہ کا حل کیا ہے۔
#Kkh#Gilgitbaltistan
This Eid, Imaan and Hadi were kept in jail, cut off from their loved ones, simply for standing up for vulnerable communities in Pakistan. True courage often comes at a high price. We stand with them. #ReleaseImaanAndHadi@ImaanZHazir
شہباز شریف کی تقریر فراڈ ،دھوکہ اور ڈرامہ ہے،سادگی کے نام پر جند وقتی/ عارضی، نمائشی، کاسمیٹک اقدامات کرکے جس کا غربت کے خاتمے، مہنگائی میں کمی اور قومی معیشت کو سپورٹ دینے کیلئے کوئی رول نہیں ہے اور حقیقی اصلاحی /ریفارم ایجنڈے سے منہ موڑا گیا اور اشرافیہ کے مراعات ،پروٹوکول اور عیاشیوں کو تحفظ دیاگیا۔۔شہباز شریف نے
1- نام لیکر امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر حملے کی مذمت نہیں کی۔۔
2- فی لیٹر 105-120 روپے غریبوں کے جیبوں پر ڈاکے کو ختم نہیں کیا۔
3- پنجاب حکومت کے 11 ارب اور خود وفاقی حکومت کے اربوں روپے حکمرانوں کے استعمال کیلئے خریدے گئے جھاز سے دستبرداری کی بات نہیں کی۔
4- اشرافیہ، ججز، جرنیل، وزراء، افسر شاہی کے مفت پٹرول کے خاتمے کی بات نہیں کی۔
5-مفت بجلی، مفت گیس،سرکاری گارڈز اور ��روٹوکول کلچر کے خاتمے کی بات نہیں کی۔
6- ایف بی آر کی سالانہ 10000 ارب کرپشن کے خاتمے کا پلان نہیں دیا۔
اور ��ہت کچھ حقیقی اصلاحی ایجنڈے کے طور ہر کیا جاسکتا تھا لیکن
ڈرامہ بازی کے علاوہ ان حکمرانوں کی نہ کچھ سنجیدہ کام کا ارادہ ہے اور نہ ہی جذبہ۔۔۔۔
اب یہ ڈرامے عوام جان چکی ہے ،یہ ڈرامے نہیں چلیں گے۔
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 36 ڈالر فی بیرل کم ہو گئیں ،نئی قیمت 84 ڈالر فی بیرل ،
اب بھی رات کی تاریکی میں آ کر قیمتیں کم کرنے کا اعلان کیا جانا چاہیے
ڈاکٹر عبدالقدیر نے واضح بتا دیا کہ پاکستان نیوکلیر پاور بننے میں نہ نواز شریف کا رول ہے نہ ذوالفقار بھٹو کا ،جن چار لوگوں نے جان کا رسک لیا وہ آپ ڈاکٹر عبدالقدیر کی زبانی سن لیں .
#BREAKING: Slogans against Pakistan Army Chief Asim Munir and PM Shehbaz Sharif after 13 people including six young children were reportedly killed after direct firing by the Pakistan Army Skardu and Gilgit of Pakistan Occupied Gilgit Baltistan.
As a result, slogans against the Pakistani rulers and the military began to be raised today at Danyor Chowk in protest. Locals angry with Pakistan Army’s repression and high-handedness. The killings took place during Anti-US/Israel and Pro-Iran protests which turned violent and Pakistani Army ordered direct firing.
ایران کے خلاف جنگ کا مقصد ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ نہیں بلکہ غزہ پر اسرائیل کا مکمل قبضہ قائم کرنا اور مسجد اقصیٰ کی جگہ یہودی عبادت گاہ بنانا ہے امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگ سیتھ اپنی کتاب میں مسلمانوں کے بارے میں کیا کچھ لکھ چکے ہیں؟ تفصیلات اس vlog میں دیکھئے https://t.co/al7F125GVP