تاریخ گواہ ہے کہ ایک ڈکٹیٹر ایمرجنسی تب لگاتا ہے جب وہ اپنا اقتدار جاتا دیکھ کر بےبس ہو جاتا ہے اور خوف میں ہاتھ پاؤں مارتا ہے۔ مشرف اور اندرا گاندھی کی ایمرجنسی تمہارے سامنے ہے۔ کچھ ہی عرصے بعد انہیں اپنا اقتدار کھونا پڑا۔
پورے پاکستان میں پہلے سے ایمرجنسی جنرل راج اور مارشلہ لگا ہوا تھا صرف ایک صوبہ خیبر پختوان خواہ بچا ہوا تھا وہاں بھی جنرل راج لگ گیا ملک کو مذاق بنایا ہوا ہے پٹرول اور مھنگائی آسمان سے باتیں کرہاہے اور فرعون لگے ہوئے ہے اپنا فرعونیت قائم کرنے میں ملک جاے بھاڑ میں 🥲
سہیل آفریدی
Arrested but not defeated
گورنر مالک مشرقی پاکستان میں بھی راج کرتا تھا، مگر آخر اُسے اپنی جوتی چھوڑ کر وہاں سے بھاگنا پڑا۔ پھر بھاگتا ہوا پکڑا گیا اور جیل میں اُسے موت آ گئی۔ اُس کے پیچھے جو فوج تھی، اُسے کیسے سرنڈر کرنا پڑا، وہ بھی آپ کے سامنے تعینات ہے۔