@hawyyyStarss تنہائی میں کیا کیا نہ تجھے یاد کیا ہے
کیا کیا نا دلِ زار نے ڈھونڈیں ہیں پناہیں
آنکھوں سے لگایا ہے کبھی دستِ صبا کو
ڈالی ہیں کبھی گردنِ مہتاب میں بانہیں۔۔۔
Devils most effective work is often subtle: keeping people anxious about tomorrow, self-absorbed today, hateful toward those nearest them, and satisfied with imaginary goodness instead of real obedience.
بند باہر سے مری ذات کا دَر ہے مجھ میں
میں نہیں خود میں، یہ اِک عام خبر ہے مجھ میں
اک عجب آمد و شُد ہے کہ نہ ماضی ہے نہ حال
جونؔ، برپا کئی نسلوں کا سفر ہے مجھ میں
ہے مری عمر جو حیران تماشائی ہے
اور اک لمحہ ہے جو زیر و زبر ہے مجھ میں
سرکار جون ایلیاء ♥️