چیچہ وطنی سے پی ٹی آئی کے ایم این اے رائے حسن نواز کو ایک شخص نے کال کی کہ آپ سے ملاقات کرنی ہے تو رائے حسن نواز نے کہا میں 39 والا ہوں 41 والا نہیں تو وہ شخص کہتا ہے کہ چلو رہن دیو موجاں کرو۔ شیخ وقاص اکرم
@SheikhWaqqas@RaiHassanNawaz1
پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد آج حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے۔اس فیصلے سے ملک میں جمہوریت اور انصاف کا بول بالا ہوگا اور اقتدار میں آنے کے لیے چور دروازے بند ہ��ں گے۔رائے حسن نواز خ��ں
@RaiMohammad_
@RaiHassanNawaz1
اہلِ سُنت دوستوں سے ایک غور طلب سوال
امام کا ساتھ نہ دینے والوں کے لیے فیصلہ
امام حسینؑ علیہ السلام کو کربلا کے رستے میں زہیر ابنِ قین ملا ، یہ عثمانی تھا اور شیعوں میں سے نہیں تھا ۔ امام علیہ السلام نے اُسے اپنی نصرت کے لیے پکارا ۔ زہیر نے لبیک کہی اور کربلا میں شہید ہو گیا ۔ پھر امام علیہ السلام کو عبید اللہ ابنِ حر جعفی ملا ، امام نے اُسے بھی اپنی نصرت کے لیے پکارا ، اُس نے نصرت کرنے سے انکار کر دیا اور کہا ، مَیں اُس موت سے خوفزدہ ہوں جو آپ کا ساتھ دینے کے عوض وارد ہو گی ۔ امام نے فرمایا ابنِ حُر کیا تو اُس آگ سے خوفزدہ نہیں جو میرا ساتھ نہ دینے پر تجھے لپک لے گی ۔ یاد رکھو جو میرا ساتھ نہیں دے گا ،عنقریب ذلت و رسوائی اُس کا مقدر بن جائے گی اور وہ جلد ہلاکت کے ساتھ موت کا استقبال کرے گا ۔
پھر حر بن یزید کو امام نے اپنی نصرت کے لیے پکارا ۔ یہ یزید کے لشکر کے ایک افسر تھا ۔ اِس نے بھی لبیک کہی اور یزید کی فوج سے نکل کر امام کی طرف آیا اور کربلا میں شہید ہو گیا ۔
پس یاد رکھیں ۔ وہ لوگ جوامام علیہ السلام کو مکہ اور کربلا کی راہ میں ملتے گئے، چاہے وہ شیعہ تھے یا غیر شیعہ ، علوی تھے یا عثمانی ، یزید کے لشکری تھے یا عوام الناس ، امام اُنھیں اپنی نصرت کی دعوت دیتے گئے اور نصرت نہ کرنے پر اُنھیں اُن کے انجام سے بھی آگاہ کرتے گئے۔ اِس کے علاوہ آپ نے بصرہ اور کوفہ میں اپنے قاصد بھیج کر اُن سے امداد طلب کی ، کچھ امداد کو آئے ، کچھ کو موقع نہ ملا اور کچھ عذر تراشنے لگے ۔ تو خود ہی غور کیجیے کیا امام علیہ السلام نے مکہ اور مدینہ میں بیٹھے صحابہ اور صحابہ زادوں سے امداد طلب نہ کی ہو گی ؟ اور اگر اُنھوں نے امداد نہیں دی تو اُن کا انجام امام نے نہ بتایا ہو گا ۔ کیا مدینہ سے نکلتے وقت امام کو جتنے عبد اللے ملے امام نے ہر ایک کو خبردار نہ کیا ہو گا؟
اے میرے اہلِ سنت بھائیو، بخدا اپنے دل کی صدا اور دھڑکن سے سُنو کیا تم انصاف کرنے والے نہیں ہو کہ امام کی امداد نہ کرنے پر کوفہ والوں کو مطعون کرتے ہو اور مکہ و مدینہ والوں پر درود پڑھتے ہو ؟
خدا کی قسم تم عدل سے کام نہیں لیتے ۔
معروف پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے معاملے میں کینیا ہائیکورٹ کا فیصلہ قانون و انصاف کی بالادستی کا عمدہ اظہار اور حق و صداقت کی جیت ہے۔ ایک بے گناہ انسان کے قتل پر ہمارے ملک کی عدالتوں کو بھی اپنی آئینی ذمہ داری پوری دیانتداری سے ادا کرنی چاہئیے ۔ ان محرکات اور ذمہ داران کو سامنے لانا چاہئیے جو اس گھناونے قتل کا باعث بنے۔
جس دن پاکستان دولخت ہوا تھا، میں اس دن یتیم ہوا، میرے والد محترم بی بی سی پر خبریں سن رہے تھے اور آہیں بھرتے تھے، اسی اثناء میں انہیں دل کا دورہ پڑا اور جہان فانی سے کوچ کرگئے، یاد رکھیں؛ اب پاکستان کو توڑنے کی سازش کرنے والوں کا راستہ روکیں گے، چاہے اس کے لئے ہمیں جان کی بازی بھی لگانا پڑی، پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
یہ اسلام آباد پولیس کا ایک ایس پی ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر باپ کی عمر کے سیاستدان کے ساتھ دھمکی آمیز انداز میں مخاطب ہے اس ایس پی کے والدین نے تواسے بزرگوں کی عزت کرنا سکھایا ہو گا لیکن طاقت کا نشہ سب کچھ بھلا دیتا ہے یہ تصویر شہباز شریف کے دور کی یادگار رہے گی @CMShehbaz
میں پوری زندگی علیؑ کے صرف القاب ہی بیان کرنا چاہوں تو نہیں کر سکتا!
اتنے فضائل ہونے کے باوجود علیؑ سے افضل کوئی اور ھو سکتا ہے جسے رسولﷲؐ اپنا امامہ پہنا کر جنگ کے میدان میں بھیجیں!
علامہ یاسین قادری صاحب
فتنہ قادیانیت کا مقابلہ پیر مہر علی شاہ ، سید عطاء اللہ شاہ بخاری اور علامہ اقبال جیسے ��جاہدین نے کیا
اور قادیانیت کو شکست فاش دی
الحمدللہ رب العالمین !
فتنہ عطاریت کا مقابلہ, علامہ طاہر القادری ، سید ریاض حسین شاہ ، مفتی حنیف قریشی ، علامہ یاسین قادری ، مفتی فضل ہمدرد اور مجھ جیسے کئی سکالرز کر رہے ہیں
اپنے حبیب مکرم ﷺ اور اہل بیت رسول ﷺ کے وسیلے سے اللہ ہمیں بھی لاکھوں مسلمانوں کو گمراہ کرنے والے اس فتنے کے خلاف کامیابی عطا کرے گا
ان شاءاللہ !
اہل بیت رسول ﷺ کے بغض میں پاگل لعین مولوی کے باطن کو اللہ نے ظاہر کیا
اللہ اسے ذلیل و رسواء بھی کرے گا
اور اس کا نام یزید کے نام کی طرح ایک غلیظ گالی بن کر رہ جائے گا
ان شاءاللہ !
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے
، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے علامہ اقبال ائیر پورٹ پر ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مہمانوں کو لاہور آمد پرخوش آمدید کہا
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید، وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن، صوبائی وزیر سیکنڈری ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلیمان رفیق، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین، صوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری شافع حسین، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، لاہور میں تعینات ایرانی قونصل جنرل مہران مواحدفر اور دیگر حکام اس موقع پر موجود تھے