ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ، بلوچستان
5اگست یوم سیاہ
وزیراعظم عمران خان کے 3 سال ناحق قید کے خلاف پاکستان تحریک انصاف اور پشتونخوا میپ نے احتجاجی ریلی نکالی، کثیر تعداد میں ورکرز نے احتجاجی ریلی میں شرکت کی۔ ناحق قید وزیراعظم عمران خان کی ر��ائی اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ کیا۔
#KhanIllegallyJailed3Years
آج پندرہ مارچ کا دن انتہائ اہمیت کا حامل ہے۔ اس تاریخ کو سچے عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم عمران خان کی کوششوں کاوشوں کے بعد بین الاقوامی طور پر اسلاموفوبیا کے خلاف منانے کا دن قرار دیا گیا تھا۔
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
"Imran Khan, a leader who has always stood by his principles. Whether in politics or cricket, his goal has always been to serve Pakistan. Time has tested his leadership in various ways, but his determination has remained unwavering.
میں ماں ہوں میرا بےگناہ بیٹا ڈھائی سال سے جیل میں ہے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ لوگوں کے پاس اپیل کا حق ہے نہ ہی ضمانت کا۔ میں یہی سوچتی ہوں کہ ہم جتنی مزاحمت کرسکیں، کریں ورنہ یہ ظلم ختم نہیں ہوگا۔ نورین خان نیازی
#8فروری_شٹرڈاؤن_پہیہ_جام_ہڑتال
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی سینئر نائب صدر سید ثناءاللہ آغا، صوبائی نائب صدر نبی داد احرار ضلع پشین صدر عجب خان اور بڑی تعداد میں سیاسی رہنماء کوئٹہ چمن قومی شاہراہ پر پشین یارو کے مقام پر احتجاج کرہے ہیں۔
“نبی ﷺنے جب مدینہ کی ریاست بنائی، انسانیت کا نظام دیا، عدل اور انصاف کا نظام دیا، اسلامی فلاحی ریاست بنائی، تو وہ لوگ دنیا کی امامت کرنا شروع ہو گئے، اور مسلمان ساری دنیا پر چھا گئے۔ جب آپ عدل اور انصاف کا نظام دیتے ہیں آپ لوگوں کو آزاد کر دیتے ہیں، اور آزاد انسان ہی بڑے کام کرتے ہیں! تھوڑے سے لوگ اس ملک پر قبضہ کر کے بیٹھے ہوئے ہیں، ملک کا خون چوس رہے ہیں، ہم ان سے جنگ لڑ رہے ہیں!”
- عمران خان
#گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
#حق_كى_جيت_ہو_گى
جو لوگ عمران خان کے موت کے ��نتظار میں اللہ رب العزت ان سب کو شدید صدمہ میں مبتلا کر ے اور عمران خان کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
#imrankhan #それスノ #ニノなのに
گزرے کئی سالوں کی طرح اِس سال بھی ملکی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی رہی۔ جبراً میڈیا سے نام اور تصویر غائب کرنے ک�� باوجود، عوام سے صرف اُسی کا رشتہ لازوال طور پر قائم رہا۔ 2026 بھی عمران خان کا ہے۔ اللّٰہ ہمیش�� اُس کا حامی و ناصر ہو!
مایوسی گناہ ہے او�� ہمارا اپنے اللہ پر پختہ یقین ہے کہ سال 2026 میں ظلم و فسطائیت کا دور تمام ہوگا اور یہ سال عمران کا ہوگا
یہ سال پاکستان کے عوام کا ہوگا
یہ سال خوشحالی اور ترقی کا ہوگا
یہ سال حقیقی آزادی کا ہوگا
ان شاءاللہ 🤲
سب ٹرینڈ جوائن کریں 👏
#2026YearOfImranKhan