نماز جمعہ کی یہ تاریخی اور منفرد ویڈیو جاری کی گئی ہے، جہاں نماز جمعہ ادا کی گئی اور مکہ ��فاعی معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ یہ جگہ حرم پاک کا حصہ ہے۔ آج مسجد الحرام کے جمعہ کے خطبے میں امت کے اتحاد و بھائی چارے کے حوالے سے بات اور دعا بھی کی گئی۔ پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کی قیادت کا جمعہ کی نماز میں ایک ہی صف میں کھڑے ہونا علاقائی امن، سلامتی اور امت کے اتحاد کا انتہائی مثبت پیغام ہے۔
سمو #ولي_العهد وفخامة رئيس الجمهورية التركية ودولة رئيس الوزراء في جمهورية باكستان الإسلامية خلال أدائهم صلاة الجمعة بالمسجد الحرام بمكة المكرمة.
#اتفاقيه_مكة_للدفاع_المشترك#واس
Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan H.E Muhammad Shehbaz Sharif, His Royal Highness Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud, Crown Prince and Prime Minister of Saudi Arabia, H.E. Mr. Recep Tayyip Erdoğan, President of the Republic of Türkiye signed the Makkah Joint Defence Agreement. Makkah, 7 August 2026.
#MakkahDefenceAgreement
#PakistanSaudiTürkiye
کے پی حکومت کے نئے قانون میں ہاتھ یہ ہوا ہے کہ رکن اسمبلی کو یہ استحقاق حاصل ہے کہ اگر اسے عدالت نے بلایا تو اسے استثنیٰ حاصل ہوگا، کہ وہ اس دن عدالت میں پیش نہ ہو۔ اس میں لفظ کوٹ پروسیڈنگ استعمال ہوا، مطلب کہ مجسٹریٹ سے لے کر سپریم کورٹ کی عدالت تک استثنیٰ حاصل ہوگا۔ یہ وہ جماعت ہے جب ان کی حکومت میں لوگ چیختے تھے کہ پروڈکشن آرڈر جاری کریں تو وہ کہتے تھے کہ قانون سب کے لئے برابر ہے، ایک ملک میں دو قانون نہیں ہو سکتے، ہم جیسے دیوانے اس وقت سمج��اتے تھے کہ پوری دنیا میں منتخب رکن کو یہ استحقاق حاصل ہے کہ وہ فلور پر جائے۔ لیکن ہمارے ہاں صحافیوں کی اکثریت نے عشق میں مبتلا ہو کر کہا کہ ان کی بات ٹھیک ہے کہ قانون برابر ہونا چاہیے، اگر ایک شخص کو منی لانڈرنگ کے کیس میں پکڑا ہوا ہو تو وہ بے شک قائد حزب اختلاف ہی کیوں نہ ہو تو وہ عدالت میں پیش ہو۔ رانا ثنا الل��ٰہ پر منشیات کا مقدمہ تھا، کہتے رہے کہ جب تک عدالت سے ثابت نہیں ہوتا تب تک یہ جھوٹا ہے، لیکن جب تحریک انصاف کی اپنی باری آتی ہے تو نیا قانون پاس کر دیتے ہیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
@javeednusrat @_AdnanHaider
ورلڈ بینک نے سب سے زیادہ بھارت کو قرضہ دے رکھا ہے، کیا آج تک بھارت میں ورلڈ بینک کے کسی کنٹری ڈائریکٹر نے ٹائمز آف انڈیا میں آرٹیکل لکھا ہے کہ حکومت کی یہ پالیسی کام نہیں کر رہی؟ ایسا کبھی نہیں ہوا تو پاکستان میں ایسا کیوں ہورہا ہے، آپ کو میرے ملک کا اتنا درد آگیا ہے کہ آپ آرٹیکل لکھ کر کیمپین کر رہی ہیں، اس وقت میرے ملک کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ سندھ طاس معاہدہ ہے، جس کے نگران اور ثالث آپ (ورلڈ بینک) ہیں۔ کیا آپ کوئی ایسا آرٹیکل لکھیں گے جس میں یہ کہا جائے کہ ہم معاہدے کے ضامن ہیں، اس کی خلاف ورزی سے کروڑوں انسان متاثر ہو رہے ہیں اور سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو اس سے کیا تباہی و بربادی ہوگی؟ سینئر صحافی نصرت جاوید کی ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کے لکھے گئے آرٹیکل پر کڑی تنقید
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
احباب کے اصرار پر میں نے یہ کورس ترتیب دیا ہے جو آپ کو کلاڈ کی بنیادی معلومات سات دن میں سکھا دیگا۔ اس ٹویٹ کے نیچے کورس انگریزی میں لگا ہے اور پہلے کمنٹ میں یہی کورس اردو میں ہے۔ جیسے کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ اے آئی خود بہترین استاد ہے۔ ہمت کریں اور شروع ہوجائیں
From wild fantasy to reality
My piece on how Pakistan did unthinkable and more importantly the transformation in Iran about Pakistan's perception.
"What has surprised even seasoned observers is the intensity of public affection being displayed towards Pakistan.
Sources say that whenever Iranians identify Pakistani nationals in public places, they frequently stop to greet them, embrace them and express appreciation for Pakistan’s role during the conflict. “They chant slogans in favour of Pakistan and its leadership,” said the diplomat.
“What makes it remarkable is that it is completely spontaneous. There is no organisation behind it. It is coming from ordinary people.” The sentiment, diplomats say, cuts across social and economic divisions.
Students, labourers, shopkeepers, factory workers and professionals appear united in their appreciation of Islamabad’s efforts to prevent further bloodshed."
https://t.co/9RPbnafXJw
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
اسلام آباد: 18 جون 2026.
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔