ظلم بھی جاری ہے، جدوجہد بھی جاری ہےـ
ویسے بھی عمران خان نے کہا تھا کہ "آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیا کرتا، اس کے لئے لڑنا پڑتا ہے"ـ
اسی لئے ہم لڑتے رہیں گے، ہم اپنے ساتھیوں کی قربانیوں، شہادتوں اور جیلوں میں سختیاں برداشت کرنے کو ضائع نہیں ہونے دیں گےـ اب
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
عوام جاگ رہی ہے 🚩🔥
سندھ گھوٹکی میں نوجوان کو تھانے میں برھنہ کرکے تشدد کرنے والا ایس ایچ او نوجوان کے رشتے داروں کے ھتھے چڑھ گیا. انہوں نے احاطہ عدالت میں ھی اپنی عدالت لگا لی. اور ایس ایچ او کو ننگا کردیا..
راےونڈ
خطرناک مجرم گرفتار
مجرم سرعام سڑک پر ریڑھی لگاکر فروٹ فروخت کررہا تھا۔
پیرا فورس نے اطلاع ملنے پر فوری ایکشن لیا اور خطرناک مجرم رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا
خطرناک مجرم حنیف عرف ملتانی سرعام سڑک پر فروٹ فروخت کرکے اپنے بچوں کی کفالت کے جرم کا ارتکاب کررہا تھا
سوا آصل روڑ فلائی اوور چوک راےونڈ
وحشی پن دکھانے والا یہ نوجوان شکر گڑھ سے لڑکے کو گھر سے اغوا کر کے لاہور لے گیا، وہاں بدترین تشدد کیا، بے رحمی کے ساتھ ڈنڈے سے لڑکے کو پیٹا، والدین کو ویڈیو بھیجی، بعد میں لڑکے کو نیم مردہ حالت میں اسپتال چھوڑ کر ساتھی سمیت فرار ہو گیا، معاشرے میں برداشت بالکل ختم ہو چکی ہے۔۔!!
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی صاحب
آئی جی ریلوے وصال فخر سلطان راجہ صاحب یہ چیک کریں کہاں کا واقعہ ہے اور اور یہ جو بھی ہے اسکو پوچھیں اسکی تربیت کس نے کی ہے ۔۔۔۔۔
یہ واقعہ لاہور گجومتہ میٹرو اسٹیشن کا ہے
جہاں ایک نوجوان کا بغیر ہیلمٹ چالان کیا جاتا ہے
چالان کے بعد نوجوان اپنا ائی ڈی کارڈ دیتا ہے
لیکن وارڈن انکار کرتا ہے اور وردی کا روپ جا کے کہتا ہے کہ بائیک بند ہوگی یا تو چالان پے کرو یا بائک بند ہوگی
جب ہم نے کہا کہ یہ تو رول ہی نہیں ہے اپ ائی ڈی کارڈ لیں ہم چالان پے کر کے ا جائیں گے تو اگے سے جب ہم نے کیمرہ نکالا ویڈیو بنائی تو ہمارا موبائل چھین لیا اور اپنی پاکٹ میں ڈال لیا
جب ہم نے استدا کی اور اواز اٹھائی تو پھر جا کر ہمیں اپنا موبائل واپس ملا جو کہ سراسر نا انصافی کے زمرے میں اتا ہے کوئی بھی وارڈن پلس والا ہمارے پرسنل چیز اپنی پاکٹ میں نہیں ڈال سکتا ہماری بائک بند کر رہا تھا ہم رائٹ پہ سے اس کی ویڈیو بنانے میں
یہ ہے لاہور ٹریفک پولیس کا حال
اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے، یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے، پاکستان میں اسوقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین وقانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ عمران خان (16 ستمبر 2025)
یہ ہیں وہ ناپاک ججز جنہوں نے اپنے حلف سے غداری کی، وہ فیصلے دیے جس سے ملک و قوم کا نقصان ہوا، انھوں نے ریاست سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ سے وفاداری نبھائی
ملک میں جب بھی آئین و جمہوریت بحال ہوگی ان دونوں پر آرٹیکل 6 ضرور لگے گا
پولیس سرعام گھروں میں گھستی ہے عورتوں پر تشدد کرتی ہے بدتمیزی کرتی ہے کیا ان عورتوں کی کوئی عزت نہیں کیا ان کے لیے کوئی بھی اواز اٹھانے والا نہیں یہاں سب بے غیرت چپ ہو جاتے ہیں
عمران خان کا احتجاج بدامنی پر مبنی ہے والدین اپنے بچوں کو اس لانگ مارچ میں شرکت کرنے سے روکیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری (25 مئی، 2022)
اس ریٹائرڈ فوجی کو عاصم منیر نے خصوصی طور پر 27 ستمبر کے لیے آئی جی اسلام آباد لگایا ہے!
لاہور تحریک انصاف کے ورکر تقی رضاء کو انکے گھر کے اندر گھس کر خواتین اور بچوں کے سامنے زبردستی بغیر کسی جرم کے گرفتار کر لیا گیا۔
پنجاب پولیس، تمام کام چھوڑ کر تحریک انصاف کے ورکرز کی گرفتاری اور چھاپوں میں مصروف ہے۔
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
بابا جی پندرہ ہزار کے راشن سے کم از کم تین ہزار روپے ٹیکس ادا کریں گے۔ غریبوں کے جیبوں سے نکالے گئے اس پیسے سے جسٹس یحییٰ خان، سرفراز ڈوگر لاکھوں روپے تنخواہیں لیں گے اور جسٹس امین الدین کی سرکاری BMW کار میں فیول ڈالا جائے گا تاکہ ناانصافی کا یہ نظام چلتا رہے اور چند لوگوں جہازوں کے مزے لیتے رہیں۔
This is the terrorist state of Israel.
They beat and urinated on Palestinian workers, and in all likelihood, they had already killed those individuals before this video was recorded.
We could be next.