سنڌياڻي تحريڪ جي مرڪزي جنرل سيڪريٽري ادي ماروي سنڌو صاحبه جلسي عام کي خطاب ڪندي.
قائد انقلاب محترم رسول بخش پليجي صاحب جي 8هين ورسي ۽ 28 آئيني ترميم، آمريڪي سامراجي دهشتگردي، وسيلن تي ڌاڙن، عورتن جي قتلِ عام، ڳاٽي ٽوڙ مهانگائي خلاف جلسي عام .
#TributeToRasoolBuxPalijo
#7thJuneJungshahi
#SindhRejectCorporateFarming
#NoMoreCanalsOnIndus
#RasoolBuxPalijo
#Thatta
#sindhishagirdtahreek
#AwamiTahreek
#greatrevolutionaryLeader
#8thDeathAnniversary
کہتا ہے فوج پر تنقید کرنا یہ ملک سے بغاوت ہے، فوج پر تنقید کرنا یہ تو ملک کے خلاف بات کرنی ہے۔ ہاں، میں بھی جانتا ہوں کہ فوج میری ریاست کی محافظ ہے۔
لیکن، جب آپ آئینی آرٹیکل کے مطابق حلف اٹھاتے ہو فوج میں شامل ہونے کے وقت کہ ”میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، میں سیاست میں کوئی حصہ نہیں لوں گا“ پھر جس وقت تم سیاست میں حصہ لیتے ہو، تو پھر تم اس وقت پاکستان کے فوجی نہیں رہتے۔ #معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
آج سے 30 سال پہلے یہ انٹرویو سنیں!!
پاکستان کے نس نس میں ISI کے interference کا زہر ملا ہؤا ہے!!
بھٹو سے لیں کر نواز شریف تک جرنیلوں نے پاکستان پر مسلّط کرکے استعمال کرکے پھینکا ہے پھر بوقتِ ضرورت دوبارہ مسلّط کیا ہے!!
کہانی آج بھی وہی ہے, بس اس بار عوام انکے ساتھ نہیں!
کیوں مجھے لوگ سمجھتے کم ہیں
میرے دل میں تو سبھی کے غم ہیں
پیار کی ایک ہی رت ہوتی ہے
نفرتوں کے تو کئی موسم ہیں
ہم انہیں جھیل رہے ہیں لیکن
وہ سمجھتے ہیں کہ بزدل ہم ہیں
تیل بھی پورا ہے بتی بھی سہی
جانے کیوں میرے دیے مدھم ہیں
آپ کچھ اور نہ سمجھیں الفتؔ
میری آنکھیں تو خوشی سے نم ہیں
راکیش الفت 💐💐💐💐
@Sadaqatkhan_95 I strongly believe that religious political parties do not serve the interests of the nation. I commend nationalist Moulana for his bravery in voicing the truth to protect his Pashteen community from the injustices of military operations.
A significant portion of Karachi's population originates from other cities in Pakistan, as reflected in their CNICs, which list a permanent address outside of Karachi while designating their current residence as temporary. This situation poses challenges for census authorities, who do not recognize these individuals as citizens of Karachi, thereby preventing them from registering to vote in the city. Addressing this issue is crucial, as including these residents in the census and allowing them to register their votes in Karachi could potentially double the city's development budget, leading to enhanced resources and infrastructure for the growing population
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ اگر کراچی کی آبادی درست گنی جائے تو ملک کی سیاسی و معاشی طاقت کا توازن بدل سکتا ہے۔ ان کے مطابق اسی لیے کراچی کو کم گننے میں بعض حلقوں کا مفاد ہے۔ کیا آئندہ 50 برس میں کراچی سے کوئی وزیراعظم آ سکتا ہے؟
#karachi#economy
A significant portion of Karachi's population originates from other cities in Pakistan, as reflected in their CNICs, which list a permanent address outside of Karachi while designating their current residence as temporary. This situation poses challenges for census authorities, who do not recognize these individuals as citizens of Karachi, thereby preventing them from registering to vote in the city. Addressing this issue is crucial, as including these residents in the census and allowing them to register their votes in Karachi could potentially double the city's development budget, leading to enhanced resources and infrastructure for the growing population
اور ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ سوائے سندھ کے ملک کے تمام صوبوں نے آپ لوگوں کو تسلیم نہیں کیا.. 😁🙏
رہی بات باقی صوبوں کی انکی اپنی
رسم الخط نہیں سندھی کی اپنی
شناخت ہے اور یہی وہ زبان ہے
جس میں قرآن کا پہلا ترجمہ ہوا
تب تو اردو ابھی پیدا بھی نہ ہوئی تھی
مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار کے اقدامات نے عملی طور پر الطاف حسین کے سیاسی اثر و رسوخ کو کمزور کر دیا ہے، کیونکہ اب وہ ٹیپو سلطان کو اپنے باپ کے طور پر پیش کر رہے ہیں . یہ تضاد الطاف حسین کے ساتھ ان کی غداری کو نمایاں کرتا ہے اور ان کا موازنہ میر جعفر اور قمر الدین جیسی تاریخی شخصیات سے کرواتا ہے جنہوں نے اسی طرح ٹیپو سلطان سے غداری کی تھی۔ ان کا رویہ گہری بے وفائی کا عکاس ہے، جس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ انہوں نے سیاسی منظر نامے میں جدید دور کے 'بروٹس کا کردار ادا کیا ہے. ٹیپو سلطان کے غدار دکنی اور بہاری تھے. ان دو درجن چوھوں، جنہوں نےاپنے سائکو سیاسی باپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ان کو کوئی انکا چریا،کانا،ٹنٹا یا کوئی سرپھرا انکو سبق پڑھا دے گا.