Pakistan 🇵🇰 will stand firm in honoring its bilateral commitments to defend the Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 against any act of aggression, from any nation… yes any nation without exception.
#Saudiarabia
سب دوست یہ ویڈیو مخفوظ کر لیں!
14 سالہ عمران نیازی دور میں خیبر پختونخواہ میں پشاور سڑک کے درمیان بجلی کے کھمبے لگے رہے لیکن کسی نے بات نہیں کی۔
کچھ عرصہ بعد یوتھی پراپیگینڈا کریں گے کہ یہ سڑک فوج نے گورنر راج کے بعد بنائی ہے۔
@HasnaatMalik اس کی ساری اہمیت ماضی میں اسٹبلشمنٹ سے اچھے تعلقات کی وجہ سے تھی -
موجودہ اسٹبلشمنٹ نہ اس کو گھاس ڈالتی ہے نا شیخ رشید کو ۔ اسی لئے دونوں دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں
@HasnaatMalik الیکشن ہار چُکا ہے ، حلقے میں ایک آنے کی عزت نہیں رہی ۔ آپ ایسے ٹویٹ کررہے ہیں جیسے کوئی بہت بڑا انقلابی میدان میں نکل رہا ہے -:) -:) -:)
@iHafizHamdullah مولانا فضل الرحمان نے ماضی میں بڑے بڑے بیانات دیے ، لانگ مارچز کئے لیکن ریاست نے کبھی سختی سے کام نہیں لیا
لیکن یہ “ تھوکنے “ والا بیان مولانا کے گلے کا ہار بن کر رہے گا اور آئندہ کئی سالوں تک مولانا کو حکومت کے قریب بھی پھٹکنے نہیں دیا جائے گا۔
یہ ٹویٹ سنبھال کر رکھ لیں
@marvisirmed when no foreign company comes to Pakistan, these journalists criticise the Govt. When the Govt offer incentives to attract them, these journalists criticise.
If we replace Pakistan in this news by India, then again this journalist will criticise Pak Govt and mock the Makkah Pact
@marvisirmed By that logic, Iran should have been targeting the US-linked iPhone plants already operating in India and China long before coming after Aramco facilities in Pakistan that haven't even been built yet.
That doesn't add up
@bankay_mian62 ابے چوتھئئے پختون مرد خوشی کے موقع پر ایسے ہی مردوں کی طرح اتنڑ ڈالتے ہیں ، پٹھان مرد خواجہ سراؤں یا فلموں میں ہیروئنوں کی طرح نہیں ناچتے ۔
اختلاف اپنی جگہ پر رکھ تھوڑا عقل بھی استعمال کریں
@FarhanKVirk مزے کی بات یہ ہے کہ اب بیشتر لوگ یوتھیوں کی بات کا یقین بھی نہیں کرتے ۔
صرف وہی لوگ یوتھیوں کا جھوٹ پھیلاتے ہیں جنہیں خوب معلوم ہوتا ہے کہ یہ بات جھوٹی ہے 😀😀😀
@Kamran_Yousaf اس طرح تو کل کو ہر دوسرا تیسرا بندہ اُٹھے گا اور وی آئی پی رو ٹ جو کسی غیر ملکی صدر یا وزیراعظم کیلئے لگا ہو وہاں سے بیریکیڈ ہٹاکر ٹریفک کھولے گا ۔
اب اگر ائسے میں دہشتگرد حملہ ہوا اُس کا ذمہ دار کون ہوگا ۔
تمھیں شرم آنی چاہئے کہ لا قانونیت کا پرچار کررہے ہو
@Kamran_Yousaf میں آپ کو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ امریکہ آئیں اور صدر کیلئے لگے روُٹ پر پولیس گارڈ کیساتھ ایسی حرکت کرکے دکھائیں ۔ پولیس نے ایک لمحہ ضائع کیے سیدھے فائر کر دینا تھا ۔
باہر دُنیا کے قانون کا ذرا پتہ کریں اسکے بعد پوائنٹ سکورنگ کریں
@Kamran_Yousaf Well,
You should try this in the US.
Imaan is lucky being doing this in Pakistan.
In America, the police would have opened fire at her and her husband immediately.