🚨 مشتاق احمد خان سمیت صمود فلوٹیلا کے 450 کارکنوں کو اسرائیلی ٹارچر سینٹر منتقل کیا گیا۔
صیہونی حکومت نے صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کو کٹزیوت جیل میں منتقل کر دیا ہے جو کہ صیہونی حکومت کے اذیتی مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔
صحرائے نیگیو میں مصر کی سرحد پر واقع یہ جیل طویل عرصے سے ایک ایسی جیل کے طور پر جانی جاتی ہے جہاں قیدیوں کے ساتھ منظم تشدد، ناروا سلوک اور غیر انسانی حالات پیش آتے ہیں.