اس طرح عوام کو کنفیوژ کیا جاتا ہے
اگر قابض فوج کو عمران ریاض سے کوئی مسلہ ہوتا تو @soldierspeaks اور @ShazadAkbar والی لسٹ میں نام ہوتا
آفتاب اقبال اور اسکے چھوٹو کا کام اوورسیز پاکستانیو کو گھیر کے فوج کے پیچھے لا کھڑا کرنا ہے❗️
عوام کے ٹیکس کے پیسوں پہ پلنے والا سرکاری اہلکار، قومی لیڈر کو ذہنی مریض کہتا ہے، پوچھتا ہے کہ وہ ہے کون اور ایک عوامی نمائندے کو کتا کہتا ہے۔ رکھوالی کرنے والے محکمے کے اس وردی والے اہلکار کی زہریلی پریس کانفرنس نے ثابت کیا کہ جی ایچ کیو سے ذہنی مریض پیدا ہوتے ہیں، جو کل بھی قومی سالمیت کے لئے خطرہ تھے، آج بھی ہیں اور تب تک رہیں گے جب تک ان کو پٹے ڈال کے واپس دروازے پہ نہیں باندھا جاتا۔
#GetWellSoonDG
#PakistanLovesImranKhan
#Asimmunirnationalsecuritythreat