ایک پولنگ سٹیشن پر 393 ووٹ تھے اس میں سے 696 ووٹ عون چوہدری کو ملے ٹوٹل ووٹ کاسٹ 393 اور عون چوہدری کو 696 ملے
اوپر سے ستم ظریفی الیکشن کمیشن نے وہ نتائج اپنی ویب سائیٹ پر لگاۓ اور کوئی انکوائری بھی نہیں ہوئی جب ایسا ہو تو آپ ووٹر کی عمر کچھ بھی کریں سوالیہ نشان رہے گا:ماجد نظامی
مسلم لیگ ن کا دیہی علاقوں میں اتنا برا حال ہے کہ کوئی اس جماعت کا نام لینا پسند نہیں کرتا کسان تو کبھی بھی اس جماعت کو ووٹ نہیں دے گا پولنگ ایجنٹ ملنا تو دور کی بات انہیں کوئی ڈیفنڈ کرنیوالا بھی نہیں ہو گا ،
حکومت نے جو اسکول آؤٹ سورس کیے ان میں جانور بندھے ہوئے ہیں تعلیم تباہ ہو چکی ہے صحت کے شعبے کا بھی برا حال ہے 8 لاکھ میں ہسپتال آؤٹ سورس کیا گیا اب اس میں سے ڈاکٹر اپنی تنخواہ نکالے گا نرسز کی تنخواہ نکالے گا تو مریضوں کو دوائی ��یا دے گا پہلے ڈاکٹر 150 مریضوں کو چیک کرتا تھا اب 20/25 مریضوں کو چیک کرتا ہے ! شیخوپورہ سے کالر ۔۔
جون 2022 میں سالانہ لیوی سے جمع ہونے والی رقم: 127 ارب روپے
موجودہ سال میں سالانہ لیوی 1468 ارب روپے سے جمع کیے یعنی 1341 ارب روپے ’بھتہ‘ وصول کیا جس کی وجہ سے ملک میں دالیں، سبزیں، گوشت، ٹرانسپورٹ کے کرائے ہر چیز ک�� قیمتیں بڑھ گئیں، ماہر معیشت شاہد حسن صدیقی
جنگ شروع ہوئی تو بنگلہ دیش میں تیل کی قیمت 130 تھی جو آج بھی 130 ہی ہے
ہمارے تب 257 تھی جو اب 399 ہے
بنگلہ دیش نے سارے کا سارا بوجھ بنگلہ دیش پیٹرولیم پر ڈالا عوام پر نہیں ہم نے سوچا اس سے پیسہ اکٹھا کرتے ہیں ہم نے قیمت کیساتھ ��یوی بھی بڑھا دی اور سارا بوجھ عوام پر ڈالا
فرخ سلیم
مریم نواز اللّه کی قسم کھا کر کہا کرتی تھیں کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے لے کر مہنگائی کے تمام مسائل ہمارے پیدا کردہ نہیں ہیں۔
اور اب IPPs کی جو تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ شریف خاندان عوام کو IPPs کی مد میں ذبح کرنا چھوڑ دے تو مہنگائی %50 کم ہو سکتی ہے۔
Lebanese towns should put little statues of Christ on their solar panels, desalination plants, homes, schools, hospitals and maybe that’ll slow down the Israeli demolition of everything in their path
اٹھارہ اپریل کو پیٹرول کی قیمت کا ٹرینڈ دیکھیں تو وہ عالمی منڈی میں 260 ر��پے فی لیٹر تھی جو اب کم ہو کر 256 روپے کچھ پیسے ہوگئی۔ کوئی 3 روپے 65 پیسے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں کمی بنتی تھی۔ اسکے بالکل برعکس وزیراعظم نے 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا۔ یوں پیٹرول کے صارفین پر کوئی 31 روپے فی لیٹر کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا: شہباز رانا @81ShahbazRana
🚨🚨
پیشِ خدمت ہے @ICT_Police اور @dcislamabad کی فخریہ پیشکش رات12:40پربھی شہری گھروں کوجانےکےلیےاسلام آباد ایکسپریس ہائی وےپرI-8 انڈرپاس سےفیض آباد یا تاحدِ نگاہ ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے ہ��ں۔ پیٹرول اور ڈیزل 27 روپے مہنگا خرید کر بھی سفر نہیں کر پارہے بلکہ راستے میں پھونک رہے
خواجہ آصف والی ٹویٹ اگر "پی ٹی آئی" والے کرتے تو یہی خواجہ آصف 302 لگا کر اُنہے پھانسی پر چڑھا دیتا۔۔۔
ذیشان عزیز نے ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر بہترین آئینہ دکھایا۔۔۔
This is horror in real time.
The moment Israel started dropping bombs on CIVILIAN AREAS in Lebanon.
Without any warning.
Israel dropped 160 bombs in the first minute alone — massacring over 250 civilians, dozens of them children.
People are still buried under the rubble.
One of the most terrifying scenes for children in the world.
A five-year-old girl was playing next to a school sheltering displaced people when suddenly a missile struck the area, resulting in a horrific massacre.
The girl ran in a state of extreme panic, hysterically, likely driven by the adrenaline rushing through her body, trying to escape the horror of what had just happened.
This is why @SKhaqanAbbasi and our party is saying that we should deregulate petrol and diesel prices. This is why I posted two days ago that govt, by using Platt’s index, is giving excessive profits to refineries at the cost of the consumers. Even today the government should say it will not set diesel and petrol prices anymore and let the market decide. You will see that in a couple of weeks prices will start to come down. But this govt would rather favour the refineries than help the consumers.
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تی��ر کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
Striking civilian structures, including unfinished bridges, will not compel Iranians to surrender.
It only conveys the defeat and moral collapse of an enemy in disarray. Every bridge and building will be built back stronger. What will never recover: damage to America's standing.