آج 7 ستمبر کا دن
سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ کی جوانی سے بڑھاپے تک خطابت میں خونِ جگر لگانے، دلِ مسلم میں عشقِ ختمِ نبوت ﷺ کی آگ روشن کرنے، قادیانیت سے نفرت و بیزاری پیدا کرنے اور اپنی زندگی جیل و ریل میں گزار دینے کا انعام ہے۔
خوب نام محمدﷺ ہے اے دوستو!
جس پر نقطہ بھی رب کو گورا نہیں
خود خدا نے نبی ﷺ سے یہ فرمادیا
جو تمہارا نہیں وہ ہمارا نہیں
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
✨ 7 ستمبر… یوم ختمِ نبوت ﷺ ✨
7 ستمبر… دن وفا کا
7 ستمبر 1974 – ایک سنہری دن
7 ستمبر… یاد وفا کی تجدید کا دن
7 ستمبر – عقیدے کی حفاظت کا دن
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay