زمانے بدل گئے، سلطنتیں مٹ گئیں، مگر محمد مصطفیٰ ﷺ کا ذکر آج بھی کروڑوں دلوں میں عشق کا چراغ روشن کیے ہوئے ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
تمام تر اسبابِ محبت کی جامع شخصیت آپﷺ ہی کی مبارک ذات ہے۔ اسی وجہ سے تمام مخلوق آپﷺ کی محبت سے روشن اور منور ہوئی ہے
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
نبی کریمﷺ کی نبوت و رسالت پر ایمان سے مراد صرف آپﷺ کو رسول ماننا نہیں، بلکہ آپﷺ کے لائے ہ��ئے تمام عقائد و احکام کو دل سے تسلیم کرنا ہے۔ کلمۂ شہادت میں بھی اجمالاً انہی تمام امور پر ایمان لانے کا اقرار ہوتا ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood