﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یارب! ہمارے ایمان کو دل کا یقین
اور عمل کی روشنی بنا دے،
ہمیں تنہائی میں بھی اپنا خوف
اور لوگوں کے درمیان بھی اپنی رضا کو مقدم رکھنے والا بنا دے
اور زندگی کے آخری لمحے تک ہمارے قدم صراطِ مستقیم پر ثابت رکھ۔ آمین
@7Amavi وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
خــوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔
اللّٰه کریمﷻ آپ کو سلامت رکھے۔
اپنی دُعاؤں میں یـاد رکھیں۔
آمین ثم آمین
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یارب! ہمارے ایمان کو دل کا یقین
اور عمل کی روشنی بنا دے،
ہمیں تنہائی میں بھی اپنا خوف
اور لوگوں کے درمیان بھی اپنی رضا کو مقدم رکھنے والا بنا دے
اور زندگی کے آخری لمحے تک ہمارے قدم صراطِ مستقیم پر ثابت رکھ۔ آمین
سید و سرور محمد نورِ جاں
مہتر و بہتر شفیعِ مجرماں
(ہمارے) سردار حضرت محمد ﷺ کائنات کی جان اور نور ہیں
آپ ﷺ گنہگاروں کی شفاعت کرنے والے ہیں
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےالله!ہمارےوالدین پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔
انکی ہرپریشانی کو دور اور ہر دعا کو قبول فرما۔
ہمیں انکی خدمت کرنےاورانکا دل خوش رکھنےکی توفیق دے۔
اوراگروہ ہم سے پہلےچلےگئےتو انکی قبروں کونورسےبھر دے۔آمین 🤍
🔥 7 ستمبر — یومِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ 🔥
یہ صرف ایک دن نہیں، عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ سے وفا کے اظہار کا دن ہے۔
آئیں! سوشل میڈیا پر اپنی آواز کو ایک آواز بنائیں، اپنے حصے کا کردار ادا کریں اور دنیا کو بتائیں کہ ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا بنیادی عقیدہ ہے۔
📢 6 ستمبر شام 4 بجے سے 7 ستمبر رات 12 بجے تک بھرپور ٹویٹر ٹرینڈ میں شریک ہوں۔
ہر اکاؤنٹ آواز بنے، ہر آواز پیغام بنے!
📌 ہیش ٹیگ کا اعلان ٹرینڈ سے 30 منٹ قبل
@ISHQ_E_MADINA
https://t.co/Z6i0VPGNul