قادیانیت اسلام کے متوازی ایک نیا دین ہے، حضورﷺ کی ختم نبوت کے مقابل ایک نئی نبوت ہے، قرآن کریم کے مقابل ایک نئی وحی ہے، امت مسلمہ کے مقابل ایک نئی امت ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
The Sahab Karaam RA loved those who loved the Prophet ﷺ, opposed those who were hostile toward him ﷺ, obeyed him ﷺ, followed his example,& defended his person, status,& honor.
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت#ستمبر7_یوم_ختم_نبوت

اللہ تعالیٰ نے روئے زمین پر جو سب سے بڑی نعمت اتاری ہے وہ کون سی نعمت ہے؟ کبھی آپ نے غور کیا؟ وہ نعمت حضرت محمدﷺ ہیں۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
مسیلمہ کذاب اور اسود عنسی کے دعوائے نبوت نے ابتدائی دورِ اسلام ہی میں واضح کردیا تھا کہ مسلمان ختمِ نبوت کے عقیدے پر کوئی سمجھوتا نہیں کرسکتے۔یہ اسلام کی اساس اور بنیاد ہے، جس کی حفاظت اہلِ اسلام ہمیشہ کرتے آئے ہیں۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood