لیکن جب قادیانیوں کا کوئی بھی گروہ بنیادی اسلامی عقائد سے مختلف عقیدہ رکھنے کے باوجود اسلامی شناخت کا دعویٰ کرے تو یہ تنازع پیدا ہوتا ہے
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
امام نجم الدین نسفی رحمہ اللہ اپنی مشہور کتاب شرح عقائدِ نسفی میں لکھتے ہیں:رسولِ پاک ﷺ اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو دین لائے ہیں، اس تمام کا زبان سے اقرار اور دل سے تصدیق کرنا شرعاً ایمان کہلاتا ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
نبوت ایک خاص منصب ہے جو صرف اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں
کوئی عام انسان عبادت، نیکی یا کسی نبی کی اتباع کے ذریعے نبی نہیں بن سکتا، البتہ صالح اور ولی بن سکتا ہے
ختمِ نبوت پر کامل ایمان، امتِ مسلمہ کے بنیادی عقائد میں سے ہے
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
#Searchthetruth