ایک لیٹر پٹرول پر عوام سے 145 روپے کے ٹیکس وصول کرنے والی حکومت سے معیشت کیوں نہیں چل رہی ؟ کم از کم اتنا ہی بتا دیں کہ پٹرولیم مصنوعات سے جو ٹیکس وصول کئے جا رہے ہیں وہ کہاں جاتے ہیں اور بجٹ خسارہ کیوں بڑھ گیا؟ https://t.co/YtqzjlPvde
@GovernorSialkot har qaomiyat parasst ko maryam nawaz ghashti follow kr rhi hai yeh ab mulk ko muashi torr par tabah krnay k bd lassaniat pr fasaad chahtay hain bharrway
آئی ایم ایف کے ٹکڑوں پر پلنے کی بجائے اشرافیہ کو الٹا لٹکا کر اُس سے پورا پورا ٹیکس وصول کیا جائے ، ایف بی آر کی اشرافیہ سے ٹیکس وصولی میں ناکامی کا ملبہ عوام پر گر رہا ہے جو پہلے ہی تاریخی مہنگائی کے بوجھ تلے زندہ درگور ہو چکی ہے !
لاہور میں دو بار ایسا ہو چکا ہے کہ عوام نے وی آئی پی پروٹوکول توڑ دیا
اور وی آئی پی موومنٹ کو روٹ بدلنے پر مجبور کر دیا، ایک بار تو کوئی غیر ملکی کرکٹ ٹیم بھی لاہور کینال روڈ پہ پھنس گئی تھی
گرمیوں میں عوام کو آدھا آدھا گھنٹہ تیز دھوپ میں کھڑا رکھنا غیر انسانی سلوک ہے
جس کا ردعمل آہستہ آہستہ بڑھتا چلا جائے گا
#پاکستان
عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل !
زمان پارک سے اٹک جیل اور اٹک جیل سے اڈیالہ جیل۔۔
بیوی جیل میں،بہنیں جیل کاٹ چکیں،پارٹی توڑ دی گئی،مینڈیٹ،مخصوص نشستیں،فیر ٹرائل چھین لیا گیا،چھبیسویں،ستائسویں آئینی ترمیمیں،الیکشن ایکٹ،نیب ترمیمیں اور پیکا ایکٹ مطلب سب کچھ عمران فیکٹر کو ختم کرنے کیلئے کر لیا گیا،کردار کشیاں،دو اڑھائی سو مقدمے،قیدِ تنہائی،بیماری،ملاقات پابندی سب کچھ بھگت لیا اور بھگت رہا عمران خان مگر نہ آصف زرداری کا رستہ لیا اور نہ نوازشریف پتلی گلیاں استعمال کیں اور آج بدترین دشمن بھی مان رہے کہ جیل کاٹنے کا حق ادا کر دیا عمران خان نے۔۔
عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل !
ویسے تو فارم 47 کی شہباز حکومت 26 ویں اور ستائیسویں آئینی ترمیم لا کر آئین کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کر چکی اور آزاد عدلیہ کا خاتمہ کر چکی لیکن آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں جسٹس بابر ستار،جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفعت کو انکی مرضی کے بغیر خیبرپختونخوا،سندھ اور پنجاب بھجوا کر یہ بھی بتا دیا گیا کہ جو جج حکومتی من پسند جج نہیں ہوگا اسے صوبہ بدر کر دیا جائے گا۔۔
آج پاکستان،پاکستانی آئین اور رہی سہی عدلیہ کیلئے ایک سیاہ دن۔۔
یہ ہے ہماری کل اوقات۔
چار امریکی جن کا کوئی آتا پتہ ہی نہیں کہ وہ کب آرہے، آ رہے بھی یا نہیں۔ مگر ان کے لئے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 50 لاکھ جانوروں کو بند کر کے رکھا ہوا ہے۔
محسن نقوی کے اپنے اعتراف کے مطابق پاکستان سے پچھلے تین سالوں میں سو ارب ڈالر ملک سے باہر گئے-
پہلی بات تو یہ ہے کیوں گئے؟ حکومت کیا کر رہی تھی؟
دوسری بات یہ کہ محسن نقوی نے واپس صرف دس ارب ڈالر ہی مانگے ہیں، باقی کے نوے ارب ڈالر کیوں نہیں مانگے؟
گیس لوڈ شیڈنگ: کوئی بات نہیں کرتا
بجلی لوڈ شیڈنگ: کوئی بات نہیں کرتا
پیرا والے کاروبار نہیں کرنے دے رہے : کوئی بات نہیں کرتا
کسان رل رہے ہیں: کوئی بات نہیں کرتا
کمر توڑ مہنگائی نے عوام کی جانیں نکال دی ہیں: کوئی بات نہیں کرتا
پٹرول آج بھی 108 روپے اور ڈیزل 109 روپے مہنگا ہے : کوئی بات نہیں کرتا
انٹرنیٹ چلتا نہیں ہے : کوئی بات نہیں کرتا
آن لائن کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں: کوئی بات نہیں کرتا
معیشت تھوڑی نہیں مکمل تباہ ہو چکی ہے : کوئی بات نہیں کرتا
انڈسٹری بند ملیں بند : کوئی بات نہیں کرتا
پاکستان کی فوج سعودی عرب پہنچ چکی : کوئی بات نہیں کرتا