**🚨 گولڈ لائن میں غنڈوں کا راج**🚨
2023 سے ایک غنڈہ گروپ زبردستی مسلط رہائشیوں پر تشدد ، جان سے مارنے کی دھمکیاں
رہائشی عدم تحفظ کا شکار۔*اہلیان گولڈ لائن ریذیڈنسی کی اپیل*
👉تمام میڈیا، پوسٹ شیئر کریں انصاف دلائیں
#GoldLineResidency#Karachi#JusticeForResidents#StopMafia
@Barrister_Gohar اللہ استقامت عطا فرمائے اور غیبی مدد فرمائے۔ اللہ سب سے بہتر اور اٹل تدبیر کرنے والا قادر ہے۔ اللہ عمران خان کی حفاظت فرما نے والا ہے۔
@CMShehbaz 8 فروری 2024 غداروں چوروں بھگوڑوں کے ہمیشہ کیلئے خاتمے کا دن ہے۔ وطن عزیز پاکستان کی سالمیت اور تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ایسے عناصر، نمائندوں، پارٹیوں اور بیرونی طاقتوں کے ایجنٹ اور غلاموں کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا دن ہے جنہوں نے 75 سال وطن عزیز پاکستان کا استحصال کیا ہے
@ZahidNadeempk@ImranKhanPTI جس شخص نے 27 سال پر امن سیاست اور احتجاج کیا ہو اور اپنے کارکنوں کو پرامن رہنے کی تلقین کرتا رہا ہو اور کبھی توڑ پھوڑ چاہے وہ ریلیاں ہوں یا جلسے نہ کرنے دی ہو۔ کیا تمہاری ماں بہن بیٹی نہیں اور اگر ہے تو یاد رکھنا وہ دن دور نہیں جب ��دا نہ خواستہ یہ ذلیل کتے تم پر مسلط ہوں گے۔
@M_U_Ansari@SSGC_Official More than 4000 families are suffering in these extreme winter season due non availability of sui gas. Domestic Gas shall be restored without any delay.