تحصیل و ضلع قصور کے پنڈ روشن بھیلا کے رہائشی عبد الغفار کا کہنا ہے کہ مریم نواز ہمیں
گرین ٹریکٹر، کسان کارڈ دیا اور گندم کا اچھا ریٹ ملا ہے میرا کسی پارٹی سے تعلق نہیں، بس جو سہولت ملی ہے وہ حقیقت ہے۔
یہی حقیقی ترقی ہے جو براہِ راست کسان تک پہنچ رہی ہے۔
تحصیل و ضلع قصور کے پنڈ روشن بھیلا کے رہائشی عبد الغفار کا کہنا ہے کہ مریم نواز ہمیں
گرین ٹریکٹر، کسان کارڈ دیا اور گندم کا اچھا ریٹ ملا ہے میرا کسی پارٹی سے تعلق نہیں، بس جو سہولت ملی ہے وہ حقیقت ہے۔
یہی حقیقی ترقی ہے جو براہِ راست کسان تک پہنچ رہی ہے۔
@MaryamNSharif
نوکری سے فارغ… معیزالدین جان کی بازی ہار گیا۔
یہ صرف ایک خبر نہیں، ایک سوال ہے
خ-و-ن کس کے سر؟
کیا کسی کے پاس جواب ہے یا یہ بھی خاموشی کی نذر ہو جائے گا؟
سلمان اکرم راجہ صاحب کے مطابق وہ PTI کا کارکن ہی نہیں تھا لیکن
راولپنڈی میں مارا گیا محمد حسین PTI کا کارکن تھا، مگر نو ماہ سے اس کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔ اس واقعے کوپوری PTI سے جوڑنا ٹھیک نہیں
وزیر اطلاعات خیبر پختون خواہ شفیع جان
میری قوم یوتھ سے ریکویسٹ ہے کہ تحریک انتشار کے بہکاوے میں ا کے کوئی بھی ایسا کام نہ کریں جس کی وجہ سے اپ کو کوئی نقصان پہنچے کیونکہ اپ کی جماعت کے ہوتے دوران کل کو اپ سے قطع تعلقی کر لیتے ہیں
یہ ہوتا ہے جذبہ یہ ہوتی ہے حب الوطنی یہ ہوتا ہے پیار لائن اف کنٹرول نکیال
پاکستانیوں کی طرف سے اگلے مورچوں پر پاک فوج کے جوانوں تک یکجہتی کا پیغام
اس جذبے کو کیسے شکست دو گے
پاک فوج زِندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
#PakistanArmy
کوئی شرم، کوئی حیا باقی نہیں!
پارک ویو سوسائٹی میں رہائشیوں سے دو دو مرلے ہتھیانے والا، باپ کے نام پر مسجد کی آڑ لینے والا…
اور پھر قبضہ شدہ زمینوں کی فائلیں بیچ کر فرار ہونے والا کون ہے؟
قوم سب جانتی ہے، چہرے چھپانے سے سچ نہیں بدلتا!
پاک فوج نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ اصل طاقت صرف فتح میں نہیں بلکہ انسانیت کے احترام میں ہوتی ہے۔ میدانِ جنگ میں بھی سویلینز اور عبادت گاہوں کا تحفظ ہماری فوج کی اعلیٰ روایات کا مظہر ہے۔ داس کوہستانی کا خراجِ تحسین پوری قوم کی آواز ہے۔
جھوٹے،کھوکھلے،نمائشی،خودساختہ،مبالغہ آمیز،بے بنیاد،غیر سنجیدہ،روایتی،کھلےعام دعووں سےحقیقت نہیں بدلتی۔ کشمیریوں کو بہلانےکےبجائے پہلےپارک ویو کی کرپشن کا حساب دیں۔علیم خان منصوبےنعروں سے نہیں،زمین اور ادائیگیوں سے مکمل ہوتے ہیں۔اورجب بنیادی زمین ہی فراہم نہ ہوتو ترقی کیسےآگےبڑھے؟
Multan📍
Police Department,
The matter has been resolved.
یہ معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوا سائل پچھلے ڈیڑھ سال سے ابھی تک دھکے کھارہا ہے اس وقت ملتان پولیس نے ہمارا صرف معائدہ کرادیا تھا معائدہ تو پہلے سے بھی موجود تھا اس نوسر باز نے یکم جون کا ٹائم مانگا تھا ایس پی صاحبہ کے سامنے ایک ٹکہ بھی ابھی تک نہیں دیا سائل نے پندرہ دن اور انتظار کیا پھر جاکر ایس پی کینٹ ڈاکٹر خدیجہ عمر صاحبہ کے پاس حاضر ہوا انہوں نے اپنے ریڈر کو احکامات جاری کئے ابھی تک انکی رقم کیوں نہیں دلوائی اس نوسر باز کو بلائیں اسکے پیسے دلوائیں ریڈر صاحب نے کہا آپ ایک درخواست لکھ دیں دو تین دن کے اندر ہم آپ کو کال کرتے ہیں پندرہ دن تک کوئی کال نہ آئی پھر ایس پی صاحبہ کے پاس حاضر ہوا پھر سے ریڈر صاحب نے کہا درخواست لکھ دیں درخواست لکھ کر دی کوئی عمل درآمد نہیں ہوا پھر چند دن بعد آفس حاضر ہوا ریڈر صاحب نے پھر سے درخواست دینے کا کہا میں نے کہا تین درخواستیں میں پہلے ہی دے چکا ہوں آپ نے کچھ نہیں کیا میری محسن پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے دست بستہ 🙏 اپیل ہے اس نوسر باز سے میری رقم واپس کرائی جائے یکم جون کا معاہدہ پولیس کے سامنے ہوا ابھی تین مہینے ہونے والے ہیں کچھ نہیں ملا
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@CMComplaintCell@rpo_multan@multan_cpo@OfficialDPRPP@Aadiiroy2@AmirHQureshi@realrazidada@miandawoodadv@SIYASIDERA@AmjadHafeez19@RashidNasrulah
بارہ سالوں میں خیبرپختونخواہ خان ساپ کی قیادت میں اتنی ترقی کر گیا ہے ہسپتالوں میں ایمرجنسی بیڈ کی جگہ باہر سے کرایے پر چارپائیاں لائی جاتی ہیں
باقاعدہ لعنت ہے بھئی
11 اگست 1947 کو قائدِ اعظم محمد علی جناح نے پاکستان میں مذہبی آزادی اور برابری کی بنیاد رکھی آج اس کی عملی شکل وزیرِاعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif مریم نواز شریف کے پنجاب میں نظر آ رہی ہے
میاں نواز شریف @NawazSharifMNS کے ویژن کو آگے بڑھاتے ہوئے مریم نواز شریف نے اقلیتوں کی آزادی ، شمولیت اور برابری کو فروغ دیا اقلیتی دن کی شاندار تقریبات پر پوری ٹیم کو شاباش
سینئر صوبائی وزیر @Marriyum_A مریم اورنگزیب
@CMShehbaz@HamzaSS
تحصیل و ضلع قصور کے گاؤں روشن بیلا کے ایک سادہ شہری کی دل سے نکلی آواز
گرین ٹریکٹر، کسان کارڈ اور گندم کے بہتر ریٹ پر مریم نوازشریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرا کسی پارٹی سے تعلق نہیں، بس جو سہولت ملی ہے وہ حقیقت ہے۔
یہی حقیقی ترقی ہے جو براہِ راست کسان تک پہنچ رہی ہے۔
سنیں کیسے آر او آفس کو استعمال کرکے فیصل راٹھور نے دھاندلی کی،کیسے نتائج کو پیپلزپارٹی نے آر او آفس کا استعمال کرتے ہوئے تبدیل کیا اور محسن عزیز کو ہرایا
کشمیریوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والا ہارس ٹریڈر
نو منتخب ممبران کو خریدنے کی کوشش
علیم خان کی آڈیو لیک
یہ نوسر باز سازشی سیاست دان نہیں بلکہ خریدوفروخت کرنے والا ٹھگ ہے
#محب_وطن_مریم_نواز@MaryamNSharif
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے مینارِ پاکستان پر خصوصی لیزر لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا برقی روشنیوں سے سجی قومی یادگار نے جشنِ آزادی کی خوشیوں کو مزید دوبالا کر دیا
مینارِ پاکستان کا یہ دلکش منظر وطن سے محبت ، قومی فخر اور آزادی کے جذبے کی خوبصورت عکاسی کر رہا ہے 🇵🇰
@Atifrauf79@AzmaBokhariPMLN