پاکستان میں امریکہ کے سفیر کو عمران خان کے پاس جیل بھیجا جائے یہ جاننے کیلیے کہ کس طرح انہیں غلط طور پر یک طرفہ عدالتی کارروائیوں کے نتیجے میں جیل میں ڈالا گیا، اور اسکی زندگی محفوظ ہو
امریکی کانگریس مین بریڈ شرمین
@mufaddal_vohra Haris Rauf's downfall started after Virat Kohli's two 6s and this was the moment when Brigadier Bavuma ended Haris Rauf's career
https://t.co/M7VhNdVqqa
آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور اسکے اوپر گہرے کلر والی جرسی نے لگ رھا تھا انہیں عمر کی قید سے بھی آزاد کر دیا ھے ۔۔پاکستان کے لوگوں کے دل ودماغ میں بسنے والے اس قومی ھیرو کو اپنے سامنے پا کر میں تھوڑا جزباتی ھوا ۔۔میں نے محسوس کیا کہ میری آنکھوں میں تھوڑی نمی ا رھی ھے ۔۔لیکن خان مسکرایا ۔۔اور پھر اوپر آسمان کی طرف انگلی اٹھا کے کہا ۔۔سمیع میں نہیں کہتا تھا کہ سب سے بڑی طاقت اللہ آلحق ھے اور وھی سارے فیصلے کرتا ھے ۔۔
سانحہ 9 مئی کے بعد PTI چھوڑنے والے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان راولپنڈی میں فائرنگ سے قتل. چوہدری عدنان نے ریاست پر حملوں کی مذمت کی تھی.
#ریحانہ_ڈار_مکار
سانحہ 9 مئی کے بعد PTI چھوڑنے والے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان راولپنڈی میں فائرنگ سے قتل. چوہدری عدنان نے ریاست پر حملوں کی مذمت کی تھی.
#ریحانہ_ڈار_مکار
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین
کسی انسان کے دماغ میں خدائی کا دعوی ہے اسے لگتا ہے
وہ خان صاحب @ImranKhanPTI کی تذلیل کر سکتا ہے
تو اس کی یہی خدائی نوازشر��ف کو عزت دلوانے میں ناکام کیوں ؟؟
۔۔
یہ ویڈیو ہی کافی ہے کہ جسے اللّٰہ عزت بخشے اس کا مقام ہی الگ ہو جاتا ہے۔۔
“علیمہ صاحبہ جیسی فولادی خاتون بھی رو دیں”