بس کر دو بھائی بس کر دو بہت ہو گیا . دنیا میں اور بھی مذاہب ہیں وہ یہ سوچ نہیں رکھتے کہ بڑے ہو کر حضرت عیسیٰ بنا چاہیں گے حضرت ابراہیم بنا چاہیں گے یہ ڈرامہ بازی صرف ہمارے ہاں ہی کیوں ہے ؟ یہ خود کون سے ابوبکر بنے ہیں کم از کم لباس ہی ان کا پہن لیتے .