ڈی سی اسلام آباد حمزہ صاحب کو دیشانی اس اقدام پر خراج تحسین پیش کرتا ہے❤
اسلام آباد کی حدود میں تمام سکولوں کی کینٹینز میں انرجی ڈرنکس کوکا کولا وغیرہ کی فروخت پہ پابندی لگادی گئی کیونکہ یہ بچوں کی صحت کیلئے مضر ہیں
@dcislamabad@hamzashafqaat@DCRawalpindi
@ImranKhanPTI مان لیا کہ ڈاکٹر کی شہادت میں را کےنا معلوم ایجنٹ ملوث ہے لیکن را کے وہ ایجنٹ جنھو نے کراچی کہ شاہراہ پر 10 محرم کو حضرت معاویہ و ابو سفیان پر بکواس کی،اسلام آباد میں جس نے ابوبکررض پر بکواس کی یہ سب تو معلوم ہیں
نامعلوم کے لئے آپ کی کوشش ٹھیک لیکن معلوم کے لئے ابھی تک کیا کیا
مان لیا کہ ڈاکٹر کی شہادت میں را کےنا معلوم ایجنٹ ملوث ہے لیکن را کے وہ ایجنٹ جنھو نے کراچی کہ شاہراہ پر 10 محرم کو حضرت معاویہ و ابو سفیان پر بکواس کی،اسلام آباد میں جس نے ابوبکررض پر بکواس کی یہ سب تو معلوم ہیں
نامعلوم کے لئے آپ کی کوشش ٹھیک لیکن معلوم کے لئے ابھی تک کیا کیا
آج شام کراچی میں جامعہ فاروقیہ سے وابستہ مولانا عادل فاروقی کی نہایت قابل مذمت ٹارگٹ کلنگ کی گئی۔ ہمارےعلم میں ہے اورمیں متعدد مرتبہ ٹی وی پہ کہہ چکا ہوں کہ گزشتہ 3 ماہ سےبھارت شیعہ/سنی علماء کی ٹارگٹ کلنگ کےذریعےملک بھر میں فرقہ وارانہ تصادم کیلئےکوشاں ہے
راہِ عشق مصطفٰی تک جانے والے راستے
الفتِ آل محمدﷺ اور ولائے یار غار
تھی سدا پیشِ نظر جس کے رضاۓ مصطفیٰۖ
کیسے ممکن فاطمہ کا دل دُکھاۓ یارِ غار
کرچکے ہیں ہم تو سَودا جان کا بوبکرؓ سے
تو ہی رکھنا اب بھرم اس کا خداۓ یارِغار
#AzmateSahabaOAhlebaitMarch
@Shafqat_Mahmood سر جن لوگوں نے 11، 12 کا کمبائن امتحان دینا تھا ان بیچاروں کے ساتھ ظلم نا کرے ان کو بھی پروموٹ کرے کیونکہ ان میں اکثر وہ لوگ ہے جو مالی بدحالی کی وجہ سے کچھ سال ضائع کر چکے ہیں اب وہ کام کے ساتھ ساتھ پیپرز بھی دے رہے ہیں
سر جن لوگوں نے 11، 12 کا کمبائن امتحان دینا تھا ان بیچاروں کے ساتھ ظلم نا کرے ان کو بھی پروموٹ کرے کیونکہ ان میں اکثر وہ لوگ ہے جو مالی بدحالی کی وجہ سے کچھ سال ضائع کر چکے ہیں اب وہ کام کے ساتھ ساتھ پیپرز بھی دے رہے ہیں