🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
طلعت حسین نامی جوٹھ کو پہلے سماء TV پر زبردستی بھاری تنخواہ پر رکھوایا گیا، پھر اسے PTV انگریزی کیلئے 76 لاکھ روپے کی Consultancy دی گئ پھر اس کے ذاتی سٹاف کو بھاری تنخواہوں پر accomodate کیا گیا اور اب بیٹے کو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرا دیا گیا ہے، ایسے ایسے جوٹھ اس نظام کو چمٹے ہیں کہ اللہ کی پناہ!!
کیسے منافق @iqrarulhassan اپنی پارٹی جس کی جاگیر اس نے اپنے پاس رکھی کو بیوقوفی بنانے کی کوشش کی جیسے آغا سرور نے حقائق سے پردہ چاک کیا۔ کل رمضان ٹرانسمیشن میں یہ جھوٹا بیٹھ کر درس دے گا۔ ایسے منافقین سے بچ کر رہیے۔
اقرار بھائی آپ بالکل درست فرما رہے ہیں ڈاکٹر اسرار نے جو کچھ کہا تھا وہ آج عملاً جلوہ گر ہوتا دکھائی دے رہا ہے
دراصل یہ بیان عمران خان اور جمائما کی شادی کے 3 دن بعد کا ہے
ڈاکٹر اسرار صاحب نے یہ گفتگو اسی زمانے میں کی تھی اور یہ ویڈیو بھی مستند ہے
تاہم اگر ہم تحقیق و تدبر کا راستہ اختیار کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ ڈاکٹر اسرار نے اپنی اس تقریر کے تقریباً 7 سے 8 مہینے بعد ایک رسالہ شائع کیا جسے انہوں نے عمران خان کے نام سے موسوم کیا
اس دور میں ڈاکٹر اسرار آرڈر آف الیومناٹی اور یہود کی جانب سے عالمی شخصیات کو جال میں پھنسانے کے موضوع پر تحقیق کر رہے تھے چنانچہ عمران خان کی شادی بظاہر ان کے نظریے سے ہم آہنگ محسوس ہوئی
لیکن بعد ازاں جب عمران خان کی فکری جہت اور عملی رویہ ان پر واضح ہوا
تو انہوں نے اپنی سابقہ رائے سے رجوع کیا!!!
اور ایک مفصل رسالے میں انہیں عالمِ اسلام کا ابھرتا ہوا ستارہ قرار دیا جسے اللہ تعالیٰ نے ایک عظیم مقصد کے لیے منتخب فرمایا ہے
انہوں نے عمران خان کے حق میں یہ شعر بھی نقل کیا
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا بدن زیر کفن کانپ رہا ہے
یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ اس وقت عمران خان عملی سیاست میں وارد نہیں ہوئے تھے
مزید یہ کہ ایپسٹین فائل ایک بدنام زمانہ شخص اور ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی کی ایک ای میل کا شائع ہوئی جس میں عمران خان کو مغرب کے لیے آیت اللہ خامنہ ای چین کے صدر اور روس کے پیوٹن سے بڑا خطرہ قرار دیا گیا
جو ڈاکٹر اسرار کی بات کو صحیح ثابت کرتا ہے
عمران خان ان قوتوں کے لیے چیلنج ہیں جو اسلام کے لیے خطرہ سمجھی جاتی ہیں اور ان کے مخالفین خواہ بیرون ملک ہوں یا اندرون ملک ان میں بے چینی پائی جاتی ہے
عمران خان سے خوف واضح نظر اتا ہے
تو ڈاکٹر اسرار احمد کی بات بالکل صحیح ہے
@fawadchaudhry منظور پشتین کو افغان نہیں جانا چاہیے، بلکہ وہ رہ ہی اپنی مٹی پر رہا ہے، پاکستان نہیں تھا اور اس مٹی پر ہمارے آباؤ آباد تھے، آپ کے ستر سال ہوئے اور ہمارے ایک ہزار ستر سالہ پرانا تاریخ اس سرزمین پر ہے۔ جہاں فرضی بارڈر جو بنایا گیا اس کو ختم کر کے وہی محبت سے ہم دوبارہ آباد کرینگے۔
دو الگ شخصیات، دونوں کلمہ گو، دونوں کے منہ پر سنتِ رسول، دونوں کا ایک قرآن، دنوں کے اپنی اپنی منشا کی آیات، اور دونوں کے ہاتھ میں بندوق، پتہ نہیں دونوں خدا کے ہاں کے جواب دیں گے، کہ میں شہید یا وہ شہید؟🤔
Time for friendly countries to act quickly and stop war between Pakistan and Afghanistan. Saudi Arabia, UAE, China, Turkey, Qatar, Russia, Iran and Central Asian countries can help end the conflict.