@KhawajaMAsif یہ حال بھی تمھارے قائد کا تھا۔۔زیادہ دُور نہیں 2017 کی بات ہے۔۔جہاں تقریر تک نہ کرنے دی گئی اور جب مشترکہ تصویر کا وقت آیا تو کہاں جگہ دی گئی۔۔وجہ تمھارے اور تمھارے لیڈر کے اقامے اور کرپشن تھی۔
پنجاب کے دریاؤں میں بہتا ہوا سونا مریم نواز منرلز فورم میں فریم کروا کر لے آئیں ۔۔ ایک زمانے میں نواز شریف کو بھی چنیوٹ میں تانبے اور لوہے کے ذخائر ملے تھے 😁
عمران خان اپنی تکلیف کبھی نہیں دکھائے گا۔ 25 کروڑ کا لیڈر ہے۔ بہت سارے اسے کمزور دیکھنا چاہتے ہیں، اور ان کا شوق عمران خان پورا نہیں کرے گا۔ نذر عباس
#pakistan@nazarawan38
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ربیعہ کے بارے میں ملنے والی خبر کو ذہن اب تک قبول کرنے کو تیار نہیں۔ وہ ایک بہت سمجھدار، پڑھی لکھی اور میچور خاتون تھیں۔ ہر موضوع پر اپنی ایک نپی تلی رائے رکھتی تھیں اور ہر ایک سے نہایت سمجھداری اور پروفیشنل طریقے سے پیش آتی تھیں۔ میں اپنے شو کے بعد آفس سے نکل رہا ہوتا تو ربیعہ کا شو شروع ہونے والا ہوتا، یوں گاہے گاہے ان سے مختصر بات چیت ہو جایا کرتی تھی۔
معلوم نہیں ان کے ساتھ پیش آئے اس جان لیوا واقعے کے محرکات کیا ہیں۔ ��مید ہے مکمل اور شفاف تحقیقات ہوں گی۔خبر سنتے ہی دل مغموم ہو گیا۔ اللہ پاک ان کی منزلیں آسان کرے اور اہلخانہ بالخصوص معصوم بیٹیوں کو صبر عطا کرے۔
Pakistan: Peshawar High Court struck off challenges to Khyber Pakhtunkhwa's emergency, governor's rule and MPO detentions after the Federal Constitutional Court removed its power. Army-backed rule cannot close the courts. Restore democracy. #HumanRights https://t.co/Ewx3wxA7nu
معز جعفری 🔥🔥
قاضی فائز کو پاور نے نہیں اسکی نفرت نے کرپٹ کیا اس نے اہک جماعت سے اسکا نشان چھینا اور پوری سہولت کاری کی تحریک انصاف کو کچلنے میں ۔ فیصل واوڈا نے تو اسکے صرف بننے سے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کی PTI کے پاس بلے کا نشان نہیں ہوگا اور قاضی نے وہی کیا تو اسکا کیا مطلب لیا جائے؟؟ ایک وقت آئے گا لندن پلان سامنے آئے گا جس میں PTI اور عمران خان کو ختم کرنے کا فیصلہ ہوا۔ قاضی تو اب عوام میں جانے کے قابل نہیں ہے اسلام آباد کے 6 ججز نے خط لکھا تو انکا ساتھ دینے کی بجائے الٹا انہی لو کٹہرے میں کھڑا کردیا
ہمیں ڈس کریڈٹ کر کے ایک
متبادل نظام لانے کی تیاری ہو رہی ہے۔(اس میں سرمایہ دار بھی شامل ہیں)
اس سے زیادہ Tv پر نہیں بتا سکتا،آپ کو علیحدگی میں بتادونگا۔
(خواجہ آصف)