وفاقی وزیر ماحولیات محترمہ شیری رحمان, گورنر, وزیر اعلی, وزیر ماحولیات سندھ سمیت تمام منتخب نماٸندوں سے مطالبہ ہے کہ حیدرآباد میں فضاٸی آلودگی جانچنے والا سسٹم مستقل بنیادوں پر جلد نصب کرا کے ماحول اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جاۓ۔
@sherryrehman@NoorulHudaShah
یہ کتاب شائع ہو گئی ہے۔ جن احباب کو دلچسپی ہو، ذیل کے پتے پر رابطہ کر سکتے ہیں
جہلم بک کارنر
بالمقابل اقبال لائبریری
اقبال لائبریری روڈ
جہلم ۔ 49600
فون: 5672198 3210
PKR: 2,000/- 1,400/-
https://t.co/q3cwshfGBV
اگست 2016 میں ایم کیو ایم کی تقسیم پارٹی کیلئے ایک بڑا سیاسی دھچکہ ضرور تھا, لیکن یہ پہلا بحران نہیں تھا کیونکہ ایم کیو ایم نے اس سے پہلے بھی متعدد بحرانوں کا سامنا کیا، جن میں 19 جون 1992 کا آپریشن کلین اپ بلاشبہ سرفہرست ہے- آج 34 برس کا طویل عرصہ گزر جانے کے بعد بھی اس آپریشن کا سامنا کرنے والے کسی بھی فرد کے ذہن سے اس دور کی ہولناک یادیں محو نہیں ہوتیں۔
اس آپریشن کا باضابطہ آغاز تو جون 1992 میں ہوا لیکن اس کے آثار 1991 سے ہی سامنے آنا شروع ہو گئے تھے۔ میں کراچی سے لندن تک اس دور کے بیشتر اہم واقعات کا شاہد ہوں اور میری کتاب “تاریخ کا قرض” ایم کیو ایم کی تاریخ کے اس اہم ترین دور کو محفوظ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ یہ کتاب کافی عرصہ پہلے مکمل ہوگئی تھی لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر اسے جاری نہیں کیا جاسکا۔ محترم مظہر عباس صاحب نے اس کتاب کے مسودے کا مطالعہ کرکے گزشتہ برس اس حوالے سے ایک ٹوئٹ کردی تھی، جس کے بعد بہت سے احباب نے کتاب کی فرمائش کی، اس لئےمیری کوشش ہے کہ پہلا ایڈیشن ان احباب کو بھیج سکوں جبکہ کوشش ہے کہ آن لائن پلیٹ فارمز پر بھی یہ کتاب جلد دستیاب ہوسکے۔
اس کتاب میں ذاتیات سے مکمل طور پر گریز کرتے ہوئے صرف واقعات پر توجہ دی گئی ہے۔ میری یہ پوری کوشش رہی کہ ��ن تاریخی واقعات کو پوری سچائی اور ایمان داری سے بیان کیا جائے، لیکن انسانی غلطی کا احتمال بہرحال ممکن ہے جسکے لئے پیشگی معافی کا خواستگار ہوں۔
قا��ئین اس کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ یہ پارٹی لٹریچر نہیں بلکہ تاریخ کو محفوظ کرنے کی کوشش ہے۔
ایم کیو ایم اور متعلقہ موضوعات کے اس سلسلے کی اگلی جلدوں پر کام جاری ہے جنہیں جلد آپ کی خدمت میں پیش کیا جائے گا۔
جیو اور اے آر واۓ نیوز کی ٹرانسمیشن ہیک کر لی گئیں، پاک فوج مخالف مواد نشر۔
عوام پاک فوج یا دوسرے پاکستانی اداروں یا پاکستان کے حوالے سے کسی بھی نامناسب خبر پر یقین نہ کریں خواہ وہ خبر الیکٹرونک میڈیا پر نشر ہو یا پھر سوشل میڈیا پر ہو۔
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد#پاک_فوج_زندہ_باد
جیو اور اے آر واۓ نیوز کی ٹرانسمیشن ہیک کر لی گئیں، پاک فوج مخالف مواد نشر۔
عوام پاک فوج یا دوسرے پاکستانی اداروں یا پاکستان کے حوالے سے کسی بھی نامناسب خبر پر یقین نہ کریں خواہ وہ خبر الیکٹرونک میڈیا پر نشر ہو ی�� پھر سوشل میڈیا پر ہو۔
#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد
#پاک_فوج_زندہ_باد
دھرتی ماں تب بنتی ہے، جب ہمارے والدین کا مدفن بننے کے بعد ہم اس کی مٹی میں بیج کی صورت بوئے جاتے ہیں اور ہماری نسلوں کی فصل اس کی مٹی سے اُگنا شروع ہوتی ہے۔
نسلیں دھرتی کو وطن اس لیے بناتی ہیں کیونکہ فصل در فصل، نسل در نسل کا سفر اس دھرتی کے سینے پر دریا کے بہاؤ کی مانند جاری و ساری رہتا ہے۔
ہم وطن ایک ہی ماں کے کوکھ جائے کی طرح ہوتا ہے۔ دونوں کی شناخت ایک ہی دھرتی ہوتی ہے(ایک زباں نہیں، ایک دھرتی)۔
دھرتی سے محبت ہی دراصل امن کا سبب بنتی ہے، وہ امن جو ہزاروں برسوں پر محیط زندہ قوم کی تعمیر کرتا ہے۔