عمران خان کی اہلیہ اور تینوں بہنیں جیل میں ہیں، تحریک انصاف کے کئی ایم این اے جیلوں میں ہیں ، صوبائی وزرا لاپتہ ہیں، بڑی تعداد میں منتخب ارکان اسمبلی نااہل قرار دئیے جا چکے نااہلی کے بعد انکے نام ای سی ایل میں بھی ڈالے جا رہے ہیں مزید مقدمے قائم ہو رہے ہیں سزائیں تیار ہیں اس صورتحال میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مل کر تحری�� انصاف کو لانگ مارچ سے منع کرنے کے لئے مذاکرات کرنے جا رہے ہیں مذاکرات کامیاب بنانے کی اصل ذمہ داری حکومت کی ہے ناکامی کا نتیجہ پوری قوم بھگتے گی
🚨🚨
Shame on @OfficialDPRPP, will you serve such food to your PSP officers? Will you station PSP officers in such a miserable condition? Common ranker and police personnel have no value for you? Aren’t they the frontline defenders and deserve the actual respect?
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر پنجاب بھر سے بلائی گئی @OfficialDPRPP کی نفری کو غیر معیاری کھانا کھلائے جانے کی وڈیو سامنے آگئی، تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں واقعہ ایک اسکول میں ٹھہرائی گئی نفری کے ناشتے میں کیڑے نکل آئے، ناشتے میں دی گئی دال میں کیڑے دیکھ کر پولیس اہلکار چونک گئے وڈیوز بنانی شروع کردی۔
چیف سیکرٹری کے رویے اور آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت ملک کی بدتمیزی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ 100 سے زائد بیگناہ اور نہتے کشمیریوں کے قتلِ عام میں براہ راست ملوث شخصیات نے کس طرح کا ظلم اور جبر کیا ہو گا!
اتنے بڑے افسران کا صحافی کے سادہ سے سوالات پر جھنجھلاہٹ اور ہاتھا پائی تک پہنچنا واضح نشان دہی کرتا ہے کہ ان کے ہاتھوں بہت کچھ ہوا ہے، کیمروں کے سامنے یہ حال ہے تو چھپ کر پتہ نہیں کیا کیا ہو گا، وقت آئے گا تو ثبوت بھی آ جائیں گے آئی جی صاحب۔
عاصم منیر رجیم نے نظریہ پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے، آج کشمیر میں کسی سے بات کرو آپ کو الحاق پاکستان کا حامی ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گا اور جو چند ایک ہیں وہ چھپ کر راولپنڈی میں بیٹھے ہیں!
یہ عاصم منیر کے چھوٹے چھوٹے فرعون ہیں ان کو اللہ ربّ العزت بڑے فرعون کے ساتھ نشان عبرت بنائے گا.
🚨🚨
Ladies and gentlemen the guy who is casually “on camera” advocating to kill 1000 people is IG AJK… He deserves a good psychiatrist but not a posting in police department!
Told @MeetThePress:
President Pezeshkian and I did not come to New York to sell a war. We came to forge peace.
Iran nonetheless remains steadfast in the face of any aggression—even if it comes to an apocalyptic war. At the same time, we are ready for real diplomacy.