I strongly rebut the baseless allegations levelled against me and my family.Alhamdolillah another attempt to damage our reputation belied/exposed.I have and will always serve Pakistan with pride and dignity.
بھر پور کریڈٹ وزیر اعظم عمران خان کو کل کے انٹرویو کے حوالے سے اس بے پناہ پسندیدگی کا جو انگنت پاکستانیوں کی جانب سے ہر جانب ملی عمران خان نے انٹرویو سے قبل دو ٹوک انداز میں مجھ کہا “ جو چاہیں جس انداز سے چاہیں پوچھیں” انکی راست گوئی بنا لگی لپٹی باتوں نے قوم کے دل جیت لئے
شوگر کمیشن نےتحقیقات کیں تو جہانگیرترین کا نام بھی سامنے آیا,مجھے دکھ ہوا,وہ میرا سب سے قریبی ساتھی تھا,میرے لئے سب سے زیادہ جدوجہد بھی اسی کی تھی, لیکن یہ نہیں ہو سکتا تھا کہ میں دوستی نبھانے کیلئے اسے بچا لیتا,مجھےفیصلہ کرنا پڑا اور یہ سیاسی کیرئر کا ایک مشکل فیصلہ تھا,وزیراعظم
عمران خان انٹرویو : کامران خان نے اچھے سوال کئے چھبتے ہوے بھی مگر وزیر اعظم نے پرسکون اورپراعتماد جواب دیے- انہوں نے آسان الفاظ میں بتایا کہ وہ کرپشن اور لوٹ مار پر کوئی ڈیل نہیں کرینگے چاہے عدالتیں اپوزیشن یا مافیاز مل کر بھی زور لگا لیں - خان صاحب حکومت کرنا کافی سیکھ گئے ہیں
وزیر اعظم عمران خان سے دو کھنٹے طویل انٹرویو میری پروفیشنل لائف کا بہترین تجربہ رہا میرے وائٹ ہاؤس میں صدر جارج بش کے انٹرویو کے تجربہ سے بھی بہتر سوالات سب پوچھے جوابات آپ جانچیں فیصلہ دیں انٹرویواختتام پر وزیر اعظم سے ہینڈ شیک نہ کرنے کی روایت توڑی کورونا بہتری انجوائے کی!
وزیر اعظم عمران خان نے دو سالوں میں انگنت میڈیا ٹاکس کیں مگر آج پہلی بار one on one انٹرویو دیں گے تاریخی انٹرویو تیاری کے آخری لمحات ہیں میں پر عزم ہوں کہ ان سے ہر اس سوال کا جواب حاصل کروں جس سے ہر پاکستانی 2 سالہ حکومتی کارکردگی کی رپورٹ کارڈ جاری کرسکے مستقبل کا تعین کرسکے
دو درجن پتھراؤ کرنے والوں کے "سمندر" نے پھر ثابت کیا وہ 1997 میں سپریم کورٹ پر حملے کی طرح 2020 میں کسی بھی ادارے پر حملہ کرنے کی پتھریلی صلاحیت رکھتے ہیں۔ شکریہ، ٹی وی چینلز اور میڈیا، آپ نے پتھروں سے بھری گاڑیاں دکھا کر قانون شکن ٹولے کو بے نقاب کیا
پتھروں کا ڈھیر
اک واری فیر!
ANOTHER GULLU BUTT ATTACK: Maryam Nawaz brought hundreds of typical Gullu Butt-type workers carrying rocks in shopping bags to attack police n NAB. She challenged the State by strong show of force instead of replying to corruption charges. The State now has to respond with force
صفِ اول کے ایک امریکی ماہر تعمیرات ٹونی آشائی کی جانب سے نمل نالج سٹی کا ہمہ گیر منصوبہ (ماسٹر پلان). میرا خواب ہے کہ دنیا کی نمایاں جامعات میں نمل کا بھی شمار ہو۔ جو کچھ انسانی دماغ کے احاطہ تصور میں سما سکتا ہے وہ عملی طور پر بھی ممکن ہے۔
Breaking:
نیب لاہور نے وزیراعلی پنجاب @UsmanAKBuzdar کو شراب کے پرمٹ جاری کرنے پر 12 اگست صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ اس کیس میں وسیم اکرم پلس کے ایک قریبی رشتہ دار پر پیسے بنانے کا بھی الزام ہے
@pid_gov
ANNOUNCEMENT:
All Public & Private Schools of Punjab to open September 15th, 2020. This is a tentative date depending on COVID 19 situation in Punjab. SOPs for opening Schools are in place which will be conveyed to everyone. All other news is “FAKE NEWS”
تمام پاکستانی بھائیوں بہنوں عید مبارک اور اس کے ساتھ میری جانب سے خوش خبروں کا گلدستہ ہمارا پاکستان مظبوط ہے توانا ہے نا امیدیوں مایوسیوں کو اتار پھینکیں 2020 پاکستانیوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرے گا انشاللہ کیونکہ ثابت ہے اللہ تعالی ہمارا ہاتھ تھام رہے ہیں پاکستان زندہ باد