میرے لیے وہ لوگ واقعی قابل عزت ہیں جو عمران خان سے محبت کرتے ہیں۔ عمران خان ہمیشہ غریبوں کے ساتھ کھڑے رہے۔ وہ امیر اور طاقتور کے پیچھے نہیں بھاگے، بلکہ غریب لوگوں کے دکھ درد کو سمجھا اور ان کی مدد کی۔ وہ دکھاتے ہیں کہ اصل قیادت کا مطلب صرف طاقت نہیں بلکہ عوام کی خدمت اور انصاف ہے
United under one Ummah unbreakable in faith.
Our hearts beat as one
our voices roar as one.
No fitnah
no betrayal
no external or internal force
will shatter this bond.
We stand firm 💪🏼
together,we rise
in sha ALLAH unstoppable...
#آیت_اللہ_خامنہ_ای_شہید#Iran#النصر_الفيحاء
We r not Shia...
We r not Sunni....
We r just Muslims....
Uh can never divide us into sects...
Uh can buy our corrupt govts,
but uh can never buy the masses...
Uh r only making us stronger...
The army of BLACK FLAGS is RISING...🏴🏴
#Iran#Khamenei#IsraelTerroristState
اپنے ہونے کا اک اک پل تجربہ کرتے رہے
نوک نیزہ پر بھی ہم رقص انا کرتے رہے
اک مسلسل جنگ تھی خود سے کہ ہم زندہ ہیں آج
زندگی ہم تیرا حق یوں بھی ادا کرتے رہے
#گل_کی_باتیں#اردو_زبان