🔴 ہانٹا وائرس کے بارے میں عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا تھا کہ یہ چوہوں سے پھیلتا ہے۔
کچھ ذرائع کے مطابق جان بوجھ کر چوہے شہروں میں چھوڑے جا رہے ہیں۔
ان چوہوں کو ہانٹا وائرس کا انجیکشن لگایا گیا ہے یا نہیں، اس موضوع پر بحث جاری ہے اور خدشات بڑھ رہے ہیں۔
@FaisalAziz41059@RTEUrdu مسلمان کی لڑائی کفار سے ہے
اور آپ کفار کی جیت سے خوش ہو رہے ہو۔
سوچ لو قیامت میں آپ کیا جواب دو گے۔
ہر کسی نے اپنا جواب دینا ہے۔۔۔
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے کم کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو
بریکنگ نیوز 🚨
ایرنی افواج کو کمانڈر انچیف نے حکم دیا ہے!
اگر امریکی افواج گراؤنڈ حملہ کرے, تو اسکو گرفتار کرے!! ایک ایک امریکی فوجی پوری دنیا کو دیکھائیں گے 🔥 🔥 🔥
بس مجھے اس بات کا ڈر ہے کہ پاکستان وطنیت کا کارڈ کھیل کر سائیڈ پہ نہ ہو جائے پاکستان کا کوئی رول نہیں رہا یہی سب سے بڑی بات ہے یہ میری اوپینین نہیں ہے یہ علی لاریجانی کا اخری ٹویٹ پڑھ کر دیکھیں انہوں نے کہا کوئی بھی ہمارے کام نہیں ایا کھڑے دیکھتے رہے تم لوگ۔۔
پیارے مسلمان بھائیو: ہمیں اپنے خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ہزاروں کلومیٹر دور کسی ملک کی ضرورت نہیں، اور نہ ہی ہمیں ایسے ملک کی ضرورت ہے جو اسلامی ممالک کو نقد گائے سمجھے۔ ترجمان پاسداران انقلاب اسلامی ایران
ہمیں ماضی کی غلطیوں اور حمایتی قوت کی کمی سے سبق سیکھنا چاہیے جو 1967 اور 1973 کی جنگوں میں عربوں کی شکست کا سبب بنی۔ ہمیں اپنی سلامتی کو یقینی بنانے اور ایک جامع دفاعی یونین قائم کرنے کے لیے متحد ہونا چاہیے۔ ترجمان پاسداران انقلاب اسلامی ایران
ایران نے امریکہ یا اسرائیل کی موجودگی کے بغیر "اپنے عزیز پڑوسیوں کے ساتھ علاقائی سلامتی اور فوجی اتحاد" قائم کرنے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
#IranIsraelWar
#iranunderattack
آرمی چیف سے علمائے کرام کی ملاقات کا احوال
آرمی چیف نے کہا اگر آپ کو ایران سے محبت ہے تو آپ ایران چلے جائیں۔ علامہ شفا نجفی
آرمی چیف کا بزرگ علما کی موجودگی میں لہجہ انتہائی سخت اور توہین آمیز تھا۔ علامہ شفا نجفی
اتنا پیارا بندہ شہید کر دیا 😢
ہم پاکستان میں بیٹھ کر، سنی ہو کر، ان کا اتنا غم کر رہے ہیں، ایرانی بھلا کیسے ان کا غم بھلا پائیں گے، ان کو کسی صورت میں رُکنا نہیں چاہیئے ۔۔۔ بمباری جاری رکھو بھائیو ۔۔ کسی امریکی اور یہودی کو نہیں چھوڑنا 🚀💥
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رِاجِعُونْ
یزیدو! تمہیں یہ سمجھ لینا چاہیے کہ اگر شہادتوں سے اصل اسلام ختم ہونا ہوتا تو کربلا میں ہی ختم ہو گیا ہوتا۔
شہادت شہادت … سعادت سعادت ✨
Israel has martyred everyone who was willing to negotiate with America. Now the ones who are left only know one thing…..
TO DESTROY AMERICAN MIGHT AND ISRAELI STATE.
May Allah bring victory to the resistance. Ameen.