ڈیرہ اسماعیل خان میں 75 استقبالیہ مقامات کےساتھ علی امین کی ریلی بہت بڑی تھی جس میں شریک توانائی سے بھرپور لوگ 20 کلومیٹر تک اس کی گاڑی کےساتھ پیدل چلتے رہے۔جیل اور زیرِحراست تشدد کےذریعےنظریات کا خون نہیں کیاجاسکتا۔فسطائی اپنےہتھکنڈوں سےقانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کی ہماری تحریک کو تقویت ہی پہنچا رہےہیں۔
Okay I'm mustering up the courage to post this again today...
The poem I wrote for my leader :')
I've pored my whole entire heart into this
I hope he gets to see this one day
I hope he knows how much we love him ❤️
@PTIofficial#چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
پنجاب کے دیگر شہروں سے قافلوں کو زمان پارک کا رخ کرنا چاہیے۔ خیبرپختونخوا سے قافلے نکل چکے ہیں۔ یہ خان کا نہیں ، نیشنل سیکورٹی کا مسئلہ ہے۔
#زمان_پارک_پہنچو