قیدی نمبر 918
" معافی نہیں انصاف چاہیے "
حق و صداقت کا مسافر
جرات و استقامت کا نشان
بیر سٹر حسان خان نیازی کے قید ناحق میں 1000 دن
#HassanNiazi@HniaziISF
صدر آئی ایس ایف اسلام آبادصہیب الیاس سےمشاورت کےبعدجی ایس رحیم اللہ نے اسلام آباد کےتعلیمی اداروں کےلیےISFکے نئے صدور کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔
امید ہےنومنتخب صدوراپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاتے ہوئےعمران خان کےوژن کے مطابق حقیقی آزادی کی جدوجہدمیں مؤثر کردار ادا کریں گے
مرکزی صدر امجد علی شاہ اور صدرآئی ایس ایف اسلام آباد صہیب الیاس آئی ایس ایف ٹیم کے ہمراہ پشاور میں عمران خان رہائی امن موومنٹ کی ممبر شپ لانچنگ تقریب میں شمولیت کے لیے روانہ
#ISF#ISFISB
آج بانی رہنما آئی ایس ایف بیرسٹر حسان نیازی کا جنم دِن ہے ایک ایسے با ہمت شخص کا جو صرف آئین کی حقیقی بحالی اور سامراج کی غلامی سے آزادی کا خواب لیے ناحق سلاخوں کی قید میں ہے۔
15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کے طور پر تسلیم کروانا دراصل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی وہ تاریخی سفارتی کامیابی ہے جس کے تحت پاکستان نے 55 مسلم ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کی۔
بانی رہنما آئی ایس ایف بیرسٹر حسان نیازی کا کوٹ لکھپت جیل سے پیغام۔
تمام معزز اراکینِ بار سے پرزور اپیل اور درخواست ہے کہ سیکریٹری لاہور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن (LHCBA)کیلئےپی ٹی آئی/آئی ایل ایف کےنامزد امیدوار بیرسٹر لہراسپ حیات ڈاہر کوووٹ دیں انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب کریں
اسلام آباد ہائیکورٹ،
القادرکیس عمران خان اوربشری بی بی کی سزا معطلی درخواستیں جلدسماعت کےلیے مقرر کرنےکی متفرق درخواستوں پر سماعت کے لیے ہائیکورٹ موجود۔
ایک سال سےسزامعطلی درخواست زیرالتواء ہے، جنہیں مقرر کرانےکےلیے5 بار متفرق درخواستیں دائر کی
اب 11 مارچ سماعت کے لیے مقرر
صدر آئی ایس ایف اسلام آباد صہیب الیاس و سنئیر نائب صدر نبیل بلوچ عمران خان اور بشری بی بی کے کیسز سماعت کے لیے مقرر کرانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ، چیف آرگنائزر آئی ایس ایف شاہد خٹک کے ہمراہ موجود رہے۔
#ISFISB#ReleaseImranKhan