اگر آپ کھانسی ،گلا خراب اورزکام سے پریشان ہیں تویہ ٹوٹکہ آزمائیں اور ان بیماریوں سے چھٹکارا پائیں
ایسا بہترین قہوہ جس سے آپ کی طبیعت بالکل ٹھیک رہے گی ۔اس قہوے کو بنانے کے لئے آپ نے تین گلاس پانی لینا ہے اس کے بعد پانی کو ابالنا ہے پھراس میں ایک چمچ کشمش آدھا چمچ سونف دو ٹکڑے
تین چیزیں ایک ساتھ کھانے سے جوڑوں ، گھٹنوں ، کندھے کمراور کلائی کا درد ختم ہوجائے گا اور کیلشیم کی کمی پوری ہوجائے گی
سوکھی انجیرایک عدد، سوکھی خوبانی ایک عدد، سوکھا آلو بخارا پانچ عدد چاہیے ہوں گے۔ آپ نے رات کو سونے سے پہلے ان سب چیزوں کو چبا چبا کر کھانا ہے۔اور دو مہینے تک
میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا
مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا
ان شاءاللہ بہت جلد عمران خان عوام کی طاقت سے دو تہائی اکثریت سے پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ان شاء اللہ
پہلی بار کسی کا پروٹوکول دیکھ کر خوشی ہوئی 😂🔥
عطاء تارڑ کی گیدڑ بھپکیوں کے بعد سردار تنویر الیاس خان کی اسلام آباد میں انٹری اور پھر عطاء تارڑ کا یوٹرن 😂
https://t.co/QK91bP8QnH
انڈیا میں امرتسر سے تقریباً 35 کلو میٹر دور واہگہ باڈر کی جانب ایک "پُل کنجری" ہے۔ جو مہاراجہ رنجیت سنگھ کی محبوبہ، بیوی مہارانی موراں سرکار کے لیے بنایا تھا۔
کہانی کچھ یُوں ہے کہ موراں اپنے زمانے کی ایک مشہور مسلمان طوائف تھی۔ رقص کے چرچے دور دور تک تھے۔ ایک مرتبہ (1/9)