مرکزی صدر انصاف لیبر ونگ پاکستان رانا عبد السمیع نے مندرجہ ذیل ممبران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
1 : سید حماد حسن نقوی
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر
2 : منظور احمد غوری
ڈپٹی میڈیا کوآرڈینیٹر
3 : عامر علی
ڈپٹی میڈیا کوآرڈینیٹر
@mustafa_nawazk اور اس کے ذمہ دار ہمارے مقتدرہ ادارے ہیں جو کسی کے ہاتھوں بکے تو نہیں لیکن کسی کے پاس ان کی یا ان کی خواتین کی ننگی ویڈیوز ضرور ہونگی ورنہ بےغیرت تو بہت ہوتے ہیں لیکن ڈرپوک اور بزدل مافیہ کے آگے لیٹ چکے ہیں اور بالکل بےبس ہوچکے ہیں
@mustafa_nawazk اعظم سواتی کے ساتھ وقت کے فرعونوں نے بہت بڑا ظلم کیا ہے اگر ان ظالموں کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا جائے تو ۔۔۔
شرم آنی چاہیئے اتنا گندہ کھیل کھیلا جارہا ہے اگر آج کا نوجوان اس ٹیکنالوجی کا منفی استعمال شروع کردے گا تو کسی کی عزت نہیں بچے گی سب ننگے ہو جائیں گے۔
@MaryamNSharif تین بارکے وزیراعظم کی بیٹی ہو قوم تمھاری گیراج سے لیکراب تک کی کون کون سی غلطیوں کوکب تک معاف کرے گی اب تو بخش دو بہت لوٹ کرپاکستان کو کھا گئے اب رحم کروجان چھوڑو تمھارے جھوٹ زیادہ نہیں چل سکتے ایک سے ایک ٹیکنالوجی ہے تم خود بھی اور اپنے باپ کو اس عمر میں کیوں ذلیل کروارہی ہو؟
سوال تو بنتا ہے۔۔۔ مرحوم ارشد شریف کو کس کی وجہ سے ملک چھوڑ نا پڑا؟ ارشد شریف کو ملک چھوڑنے کے لئے پشاور ائیرپورٹ سے ہی کیو نکلنا پڑا ؟ ارشد شریف کینیا کیوں گئے؟ ارشد شریف کو چاروں طرف سے گولیاں کیوں ماری گئیں؟ سوال تو بنتا ہے۔
قطر میں کھڑے دو جیٹ طیاروں میں وزیر اعظم شہباز شریف وفد کی اسرائیلی حکام کے ساتھ ممکنہ خفیہ ملاقات کیا اسے محض اتفاق سمجھا جائے کہ کیسے شہباز شریف وفد منگل کو J-756 پر دوحہ پہنچا پھر بدھ کو موساد کے ایک خصوصی مشن جیٹ (n467am) اسرائیل سے آیا اور تقریباً 9 گھنٹے تک وہاں رہا۔؟
چیئرمین پی ٹی آئی جناب عمران خان صاحب کے حلقہ این اے 237 ملیر کیلئے کاغذات نامزدگی کیلئے سابقہ گورنر عمران اسماعیل، صدر کراچی بلال غفار کی ملیر آمد اس موقع پر دیگر قائدین بھی پارٹی ٹکٹ جمع کروانے ار او آفس ملیر تشریف لائے اور کاغذات جمع ہونے پر ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی
مرکزی صدر انصاف لیبر ونگ رانا عبدالسمیع کی لیبر یونین وفد طاھر اقبال چوھدری عبدالمنان قادری ممتاز علی خاں افضال شاہ ملک ذوالفقار علی کی وزیر صحت یاسمین راشد وزیر لیبر عنصر مجید نیازی اور وزیر ہاوسنگ و انڈسٹری میاں اسلم اقبال سے ملاقات اور مزدوروں کو درپیش مسائل کے حل پہ مشاورت کی
رانا اعظم مرکزی سیکریٹری اطلاعات انصاف لیبر ونگ نے حالیہ سیلاب اور سندھ میں تباہ کاریوں کے سلسلے میں پریس کانفرنس کی اس موقع پر منظور غوری مرکزی میڈیا کوآرڈینیٹر سیکریٹری اطلاعات انصاف لیبر ونگ، سینئر رہنما ایڈووکیٹ راشدخان، نصرت علی خان، ندیم موتی، محمد جنید یوسف دالیہ کی شرکت
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کا سندھ میں سیلاب سے متاثرہ عوام کے لئے کے۔پی-کے اور پنجاب حکومت سے بھرپور امداد کی اپیل. اس موقع پر سیکریٹری جنرل انصاف لیبر ونگ پاکستان تحریکِ انصاف جناب گل نمروز خان نے چیئرمین عمران خان کے ساتھ متاثرہ علاقوں کا خود دورے کا فیصلہ کیا۔