سپریم کورٹ کی طرف سے رہائی کا حکم جاری ہونے کے باوجود ایمان مزاری اور ہادی چھٹہ کو جیل کے باہر سے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا اور انسداد دہشت گردی عدالت سے جوڈیشل ریمانڈ حاصل کر لیا گیا۔
#imaanmazari
⛽ پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ
7 ستمبر کو پیٹرول Rs 345.87 فی لیٹر تھا، جو 15 ستمبر کو بڑھ کر Rs 384.34 ہوگیا۔
📈 9 دن میں مجموعی اضافہ: Rs 38.47 فی لیٹر
📊 اضافہ: تقریباً 11.1%
#PetrolPrice#insightsbyusmanraza
پاکستان کے سرکاری اسپتال کا زبردست کارنامہ!
ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے ڈاکٹروں نے 5 سالہ بچے کی مائیکرو ویسکیولر سرجری کر کے کٹا ہوا ہاتھ دوبارہ جوڑ دیا۔ کم عمر بچوں میں ایسی سرجری انتہائی پیچیدہ سمجھی جاتی ہے۔
@sohailabid اپ ڈیٹ: ڈی پی او چکوال نے ایس ایچ او چوآسیدن شاہ کو معاملے کی تحقیق کا حکم دیا، پولیس نے جائزہ لیا اور ویڈیو بنانے والے اسد عباس اور گھر کے مالک شفقت کو تھانے لے آئی۔
وہاں اب اسد عباس بتا رہے ہیں کہ معاملہ کیا تھا اور کیوں اسے معجزہ نہ سمجھا جائے۔
8 مارچ 2022: عالمی تیل $128
پاکستان پیٹرول 150 روپے
2 اپریل 2026: عالمی تیل $108
پاکستان پیٹرول 458 روپے (اضافہ: 206%)
عالمی قیمتیں 15% کم ہونے کے باوجود پاکستان میں پیٹرول بم گرا کر عوام کو آئی ایم ایف کی شرائط کی سولی پر لٹکا دیا گیا ہے۔
@PTIofficial
#PetrolPrice#rs458
Most people are missing the bigger picture here. This isn’t just about conflict, it’s already shifting global trade routes. Karachi is quietly becoming relevant again.
Do you think Pakistan can actually handle this pressure?
لاہور این اے 30 کے بعد راولپنڈی حلقہ این اے 57 میں دھاندلی۔ فارم 47 کے مطابق حلقہ این اے 57 میں
182411 ڈالے گئے اور 3122 خارخ ہو گئے اور بچ جانے والے ووٹوں کی تعداد 178839 لکھی ہوئی ہے جبکہ اصل تعداد 179289 بنتی ہے۔
@AmirSaeedAbbasi@seemabiatahir#ElectionResults