بچے کو پاؤں پر کھڑا ھونے دیں کیسے کھلائےگا کیا کرے گا جب نکاح میں آپ اتنی مشکل پیدا کریں گے تو معاشرے میں زنا ھی پھیلے گا جو آج کل بہت آسان ھوگیا ھے۔۔۔
Astaghfirullah 🙏💯
آپ دو مرلے کےگھر میں بیٹھی چار کنواری لڑکیوں میں سے کسی ایک کارشتہ پوچھیں تو انکی ڈیمانڈ کم ازکم 17 گریڈ کی نوکری دس مرلہ کا گھر تین تولے سونا اور چھوٹی فیملی والا لڑکا چاہئے ھوتا ھے
ایسے میں 13 کروڑ خواتین میں 35 سال سے بڑی عمر کی ایک کروڑ دوشیزؤں کا شادی کا منتظر ھونا کوئی بڑی
بات نہیں ھے
والدین بچی کے مستقبل کو محفوظ کرنے کے لئے مالدار لڑکا ڈھونڈتے ہیں
اگر کسی لڑکے کا باپ اپنے بیٹے کی شادی 21/20 سال کی عمر میں کرنا چاھے تو یہ سننے کو ملتا ھے کہ بچیاں پڑھ رہی ہیں