عمران خان کا بہت اہم پیغام ہے کہ ہم لاہور جلسہ ہر صورت میں کریں گے چاہے NOC ہو یا نہ ہو، بہت ہوگیا برداشت، بہت ہوگیا طاقت کا استعمال ہمارے خلاف۔ وقت آگیا ہے سب بہادر بن جائیں
سینیٹر علی ظفر 🔥
یورپی مسلم ملک البانیہ کے وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ کے ہمراہ دوران پریس کانفرنس کہا کہ!
دنیا میں تین بڑے شیطان ہیں ( سویت یونین، امریکہ اور اسرائیل). امریکی وزیر خارجہ منہ تکتا رہ گیا ہے۔
کیا یہاں کسی میں ہمت ہے؟؟